Khala Ki Jugatein Official

Khala Ki Jugatein Official

Share

Don't like this Page You Will Die Of Laughing....

10/05/2026

کامیابی کیسے ملتی ہے؟ 🖤

یہ میرا ایک ٹیم ممبر ہے…
راجن پور سے لاہور صرف ایک خواب لے کر آیا تھا۔
نہ رہنے کی جگہ… نہ جیب میں پیسے… نہ کوئی سہارا۔

میں نے کہا:
“جاب ڈھونڈو، ورنہ لاہور بہت مشکل شہر ہے…”

یہ واپس نہیں گیا۔
دن بھر مزدوری کرتا…
اور رات بھر ہمارے ساتھ بیٹھ کر کام سیکھتا رہا۔

آج صبح 6:20 پر میں باہر نکلا تو یہ تھکن سے سویا ہوا تھا…
اور چند گھنٹوں بعد اسے دوبارہ مزدوری پر جانا تھا۔ 🥀

یاد رکھیں…
کامیابی اُن لوگوں کو ملتی ہے
جو نیند سے زیادہ اپنے خوابوں کو اہمیت دیتے ہیں۔ ✨

اب آپ بتائیں…
اگر آپ کو اپنے خواب اور آرام میں سے ایک چیز چننی پڑے
تو آپ کیا چنیں گے؟ 👀

10/05/2026
09/05/2026

80km from karachi?
Bhai ko kachy k daku ny invitation bheja hai
😃😃😃

08/05/2026

اگر ہم سو روپے بھی بڑھاتے تو آپ نے کیا کر لینا تھا۔

30/04/2026

پیٹرول پمپ پر دو ہزار کا پیٹرول جلا کر 200-300 کی پیٹرول بچت کرنے والوں کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد ۔

02/04/2026

سیکنڈ ہینڈ سائیکل فار سیل ھے کسی کے پاس؟
بائیس یا چوبیس والی

02/04/2026

گوبر پر 30 روپے ٹیکس کے بعد بھینسوں کی تازہ ترین صورتحال
بھئی اب یہی آخری حل بچا ہے
حل صرف پیمپر ☹️

Want your business to be the top-listed Government Service in Al Ajman?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address

Al Ajman