يكم محرم الحرام اسلامی سال کا پہلا دن
Muhammad ijaz Official
Pakistan 🇵🇰 💞 🇦🇪 United Arab Emirates
جاپانی یونیورسٹی کے طلباء نے پیڈل سے چلنے والا ہوائی جہاز بنایا اور اسے ہوا میں اڑا دیا 😃
Japanese university students built a pedal-powered aircraft and got it airborne.
روات سبزی منڈی میں آسمانی بجلی گرنے سے لگنے والی آگ کے مناظر
21/05/2026
اے ہمارے پروردگار! جس دن حساب قائم ہوگا، اُس دن میری بھی مغفرت فرمائیے، میرے والدین کی بھی، اور ان سب کی بھی جو اِیمان رکھتے ہیں۔
سورۃ ابراھیم
21/05/2026
ہمیشہ بسنے کے باغات ہیں جن میں وہ لوگ داخل ہوں گے، وہاں ان کو سونے کے کنگنوں اور موتیوں سے آراستہ کیا جائے گا، اور اُن کا لباس وہاں پر ریشم ہوگا۔ اور وہ کہیں گے کہ تمام تر تعریف اللہ کی ہے جس نے ہم سے ہر غم دور کردیا۔ بیشک ہمارا پروردگار بہت بخشنے والا، بڑا قدردان ہے،
سورۃ فاطر
♥️
21/05/2026
جنت والے لوگ اُس دن یقینا اپنے مشغلے میں مگن ہوں گے، وہ اور ان کی بیویاں گھنے سایوں میں آرام دہ نشستوں پر ٹیک لگائے ہوئے ہوں گے۔ وہاں اُن کے لئے میوے ہوں گے، اور اُنہیں ہر وہ چیز ملے گی جو وہ منگوائیں گے۔ رحمت والے پروردگار کی طرف سے اُنہیں سلام کہا جائے گا۔
سورۃ یس
میدانِ بدر (غزوہ بدر) کا تاریخی میدان جنگ سعودی عرب کے صوبہ المدینہ منورہ میں واقع ہے، مدینہ شریف سے تقریباً 130 سے 150 کلومیٹر جنوب مغرب میں اور مکہ مکرمہ سے 310 کلومیٹر شمال مغرب میں۔ آج، یہ علاقہ ایک فعال شہر ہے جس میں بدر کا میدان، شہداء کا قبرستان، اور مسجد العریش (پیغمبر اکرم ﷽ کے خیمے کے مقام کی نشاندہی کرنے والی) کی خصوصیات ہیں۔
Maulana Tariq Jameel Bayan.
قیامت سے پہلے دنیا کیسے ختم ہو گی۔
29/01/2026
ورلڈ آف اسٹیٹسٹکس کے مطابق عمران خان دنیا میں پاکستان کے سب سے مشہور ایتھلیٹ قرار
ورلڈ آف اسٹیٹسٹکس کی جانب سے جاری کردہ رینکنگ کے مطابق عمران خان کوعالمی سطح پر پاکستان کا سب سے مشہور ایتھلیٹ قرار دیا گیا ہے۔ یہ اعزاز ایک کرکٹ لیجنڈ کے طور پر ان کے لازوال مقام کی عکاسی کرتا ہے، جن کا کھیلوں میں اثر و رسوخ کھیل سے ریٹائرمنٹ کے دہائیوں بعد بھی برقرار ہے۔
22/01/2026
کہہ دو کہ : ” اے میرے وہ بندو ! جنہوں نے اپنی جانوں پر زیادتی کر رکھی ہے، اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہو۔ یقین جانو اللہ سارے کے سارے گناہ معاف کردیتا ہے۔ یقینا وہ بہت بخشنے والا بڑا مہربان ہے۔
سورۃ الزمر
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Al Ajman
