reality
Shahid khan.Official
Assalam o Alaikum. Dear viewers we request you to stay connected with us we will bring you new infor
# dubai
28/03/2026
❤️صدقہ جاریہ سمجھ کر شئر کریں ❤️
کچھ لوگ ہماری زندگی میں آتے ہیں…
اور ہمیں بدل کر چلے جاتے ہیں 💔
کبھی خوشی دے کر… کبھی سبق دے کر…
اگر آپ بھی ایسے جذبات محسوس کرتے ہیں
تو یہ پیج آپ کے لیے ہے ❤️
لائک کریں، فالو کریں…
اور اس احساس کو دوسروں تک پہنچائیں 🤍
ایک شخص نے بزرگ سے پوچھا:
"کامیاب کیسے بنوں؟"
بزرگ نے اسے دریا میں لے جا کر پانی میں ڈبو دیا…
جب وہ سانس کے لیے تڑپنے لگا تو باہر نکالا اور کہا:
"جب تمہیں کامیابی کی خواہش اتنی ہو جتنی ابھی سانس کی تھی…
تو تمہیں کوئی نہیں روک سکتا۔"
👉 کامیابی آسان نہیں، مگر ناممکن بھی نہیں۔
ایک لڑکا روز اپنی ماں سے لڑتا تھا…
ایک دن غصے میں گھر چھوڑ کر چلا گیا۔
سالوں بعد جب واپس آیا…
تو دیکھا ماں اس کی تصویر کے سامنے دعا کر رہی تھی۔
لڑکے نے پوچھا:
"آپ کو یقین تھا میں واپس آؤں گا؟"
ماں نے مسکرا کر کہا:
"نہیں… یقین تو اللہ پر تھا،
کہ وہ میری دعا کبھی خالی نہیں جانے دے گا۔"
👉 ماں باپ کی قدر کریں، یہ دوبارہ نہیں ملتے۔
