دختر میڈیا/Dukhtar Media

دختر میڈیا/Dukhtar Media

Share

Journalist||Blogger||Vlogger||Writer||Social Worker||Social Activist||Chairperson RMDF||Chairperson DCSW SWTD||
www.rmdfpk.org

Photos from ‎دختر میڈیا/Dukhtar Media‎'s post 15/06/2026

الحمدللہ
وزیرستان کی دھرتی کے لیے یہ واقعی فخر کا مقام ہے کہ آج مجھے She Beyond – 100 Fearless Award 2026 سے نوازا گیا۔
یقیناً محنت کبھی رائیگاں نہیں جاتی۔ پاکستان کی 100 بے خوف اور باہمت خواتین کی فہرست میں وزیرستان کی بیٹی، رضیہ محسود کا نام شامل ہونا میرے لیے ایک بہت بڑا اعزاز اور حوصلہ افزائی ہے۔
یہ کامیابی صرف میری نہیں بلکہ ہر اس عورت کی ہے جو خاموشی سے مشکلات کا سامنا کرتے ہوئے آگے بڑھنے کا حوصلہ رکھتی ہے۔
یہ سفر ابھی باقی ہے… اور عزم پہلے سے زیادہ مضبوط ہے۔رضیہ محسود

#خواتین

15/06/2026

وزیرستان لینڈ مائنز متاثرہ شخص کا رضیہ محسود ڈیویلپمنٹ فاونڈیشن کے اسلام آباد ایکسپوژر وزٹ کے بارے تاثرات

Razia Mehsood (@raziamehsood5) on X 14/06/2026

follow us on

Razia Mehsood (@raziamehsood5) on X Journalist | Founder/CEO, Razia Mehsood Development Foundation (RMDF) | 1st female reporter from South Waziristan | Highlighting women’s rights & social issues.

14/06/2026

#تعلیم #خواتین

14/06/2026

ڈیرہ اسماعیل خان میں ایک ماں کے لئے +A خون کی اشد ضرورت ہے
03102246912

13/06/2026

#انسانیت

13/06/2026

#انسانیت

12/06/2026

#انسانیت

12/06/2026

انا للہ وانا الیہ را جعون..
افسوس ناک
سابق سنیٹر تاج آفریدی ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے.

Want your business to be the top-listed Government Service in Dubai?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address

Dubai Indestrial City
Dubai
00000