پوری دنیا میں امن قائم کرنے پر فیلڈ مارشل سید عاصم منیر صاحب کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں
FIELD MARSHAL
SYED ASIM MUNIR NI(M)
CHIEF OF ARMY STAFF PAKISTAN ARMY
مزید ویڈیو دیکھنے کے لیے ہمارا پیج لائک، فالو اور شیئر ضرور کریں۔ ❤️
Pak network
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pak network, Prison & Correctional Facility, Salalah.
A soldier Ready every Time Punjab Prisons Foundation
بعض جیل میں سٹاف کے لیے رہنے کی جگہ نہیں ، ملازمین کے کھانے کے لیے اچھا میس سسٹم نہیں،ٹاوروں کے نیچے واش روم نہیں،تمام دن ڈیوٹی 16، 16 گھنٹے ہے،10 سال ائی جی رہنے والے فاروق نزیر بہتر کارکردگی نہ دکھا سکے اپ کے خیال میں کون سا ائی جی اب تک سب سے بہتر رہا ہے۔
سیاستدان چند دن جیل میں رہ کر جیل سٹاف کی مشکلات سے اگاہ ہو گے مگر افسوس ائی جی جیل خانہ جات پنجاب میاں فاروق نزیر 10 سال ائی جی شپ کے باوجود جیل ملازمین کے لیے کچھ بھی نہ کر سکے بنیادی حقوق تو دور کی بات انسانی حقوق کے طور پر کسی ٹاور کے نیچے واش روم تک نہ بنا سکے _
اج بھی ٹاوروں پر ڈیوٹی کرنے والے ملازمین بوتلوں میں پیشاب کر رہے ہیں
کوئی بتا سکتا ہے کہ سابقہ ائی جی فاروق نزیر کو کس بنیاد پر تمغہ امتیاز دیا گیا
جیل ملازمین یہ مطالبہ کرتے ہیں کہ نیا ائی جی جیل خانہ جات وہ ائے جو ملازمین کے بنیادی حقوق کو پورا کر سکتا ہے
جیل ملازمین کی ڈائری سے
مزید ویڈیو دیکھنے کے لیے ہمارا پیج فالو اور شیئر ضرور کریں۔.. ❤️
سب اپنے نظرے پاس رکھو
ھم اپنا نظریہ رکھتے ھیں
تم دوست ھو غداروں کے
ھم غریبوں سے دوستی رکھتے ھیں
لوٹ لیا جنہوں نے ملک میرا
ھم ان سے نفرت کرتے ھیں
بے شک تم ازما لو ہمیں
ملک سے وفا ھم کرتے ھیں
پاکستان کے لیۓ ھم نے ہجرت کی
ہم اس پر جان نچھاور کرتے ھیں
تم دولت کے رہے ہمیشہ پجاری
ھم غریبوں سے محبت کرتے ھیں
تم لٹیروں سے رشتہ نبھاتے رہو
ھم غریبوں سے رشتہ نبھاتے ھیں
ندیم پاکستان کا ہمیشہ وفا دار رہا
عزت کرنے والوں سے سنگ رکھتے ھیں۔
مزید ویڈیو دیکھنے کے لیے ہمارا پیج لائک، فالو اور شیئر ضرور کریں..۔ ❤️
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون۔
زاہد علی
وارڈر سنٹرل جیل فیصل آباد پنجاب پریزن اعزاز کیساتھ سپرد خاک کر دیا گیا
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون
وارڈر زاہد علی سنٹرل جیل فیصل آباد قضائے سے وفات پا گئے ہیں اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائیں آمین ثم امین
آئی جی جیل خانہ جات پنجاب میاں سالک جلال کا ڈسٹرکٹ جیل قصور کا علی آج صبح اچانک دورہ سیکیورٹی و دیگر انتظامی امور کا تفصیلی جائزہ
ڈیوٹی میں غفلت پر دو اہلکاران معطل اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ جیل کے خلاف تادیبی کاروائی کا آغاز۔۔۔
آئی جی جیل خانہ جات پنجاب، میاں سالک جلال نےعلی آج صبح ڈسٹرکٹ جیل قصور کا اچانک دورہ کرتے ہوئے حکومت پنجاب اور صدر دفتر کی جانب سے سیکیورٹی انتظامات،نظم و ضبط، قیدیوں کی فلاح و بہبود اور اصلاحی سرگرمیوں کے حوالے سے جاری کردہ ہدایات پر عملدرآمد کا تفصیلی جائزہ لیا ہے۔۔۔
آئی جی نے دورے کے دوران سیکیورٹی انتظامات قیدیوں بارکس، لاک آؤٹ سسٹم، کچن، سی ایم پرزن ویلفیئر اسٹور، تعلیمی و فنی تربیتی پروگرامز و دیگر انتظامی امور کو چیک کیا ہے ۔ مجموعی سیکیورٹی انتظامات تسلی بخش پائے گئے اور مزید بہتری کیلئے ڈیوٹی اہلکاران کی سہولت کیلئے واچ ٹاورز پر پنکھوں کی تنصیب، مین وال کے ساتھ خاردار تار کا ازسرنو جائزہ لینے اور جھاڑیوں کی کانٹ چھانٹ کے حوالے سے موقع پر سپرنٹنڈنٹ جیل کو ہدایات جاری کی گئیں۔
قیدی بارکس کے دورے کے دوران لاک آؤٹ سسٹم اور گنتی کے عمل کا جائزہ لیتے ہوئے جاری کردہ ہدایات پر عملدرآمد میں کوتاہیوں کو دور کرنے، کچن کی صفائی اور کھانے کے معیار کو برقرار رکھنے، انتظار گاہ مین مزید پنکھوں کی تنصیب اور تربیتی کورسز کو بارکس کی بجائے ٹریننگ سنٹر منتقل کرنے کے حوالے سے ہدایات جاری کی گئیں۔ ڈیوٹی میں غفلت کے مرتکب دو اہلکاران کو معطل جبکہ اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ جیل کے خلاف تادیبی کاروائی عمل میں لائی گئی ہے۔۔۔
اس موقع پر آئی جی جیل خانہ جات پنجاب میاں سالک جلال کا کہنا ہے کہ جیلوں کی سیکیورٹی، نظم و ضبط، قیدیوں کی فلاح و بہبود، اصلاح اور تربیت اولین ترجیح ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ سیکیورٹی و دیگر انتظامی امور میں کسی قسم کی غفلت، سستی اور لاپرواہی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی اور ذمہ دار افسران و اہلکاروں کے خلاف بلاامتیاز تادیبی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
تمام افسران و اہلکاران کو ہدایت کی جاتی ہے کہ سیکیورٹی و دیگر انتظامی امور حوالے سے حکومت پنجاب اور صدر دفتر کی جانب سے جاری کردہ ہدایات پر عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے تاکہ جیلوں میں محفوظ، منظم اور اصلاحی ماحول کو مزید مؤثر بنایا جا سکے۔۔
سپیشل رپورٹ ندیم جٹ
اسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ جہانگیر علی اپنی سرکاری ملازمت کی مدت کامیابی سے مکمل کرنے کے بعد ریٹائرڈ ہو گئے۔۔۔
اس موقع پر سپرنٹنڈنٹ جام آصف اور جیل انتظامیہ کی جانب سے ان کے اعزاز میں ایک باوقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں ان کی دیانتدارانہ اور مثالی خدمات کو بھرپور خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔
مقررین نے کہا کہ جہانگیر علی نے اپنی پیشہ ورانہ ذمہ داریاں فرض شناسی، محنت اور لگن کے ساتھ انجام دیں اور محکمہ جیل خانہ جات کے لیے گراں قدر خدمات سرانجام دیں۔
تقریب کے اختتام پر انہیں نیک تمناؤں، دعاؤں اور محبت بھرے جذبات کے ساتھ رخصت کیا گیا۔ جیل انتظامیہ نے ان کی صحت خوشحالی اور کامیاب زندگی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا
تیری یاد ائی تیرے جانے کے بعد!
تم جیو ہزاروں سال !
محکمہ جیل خانہ جات کا ہیرو
کچھ لوگ تاریخ بناتے ہیں اور کچھ لوگ پیسہ بناتے ہیں جو لوگ پیسہ بناتے ہیں جس طرح پیسہ ختم ہو جاتا ہے ان کا نام بھی ختم ہو جاتا ہے جو لوگ تاریخ بناتے ہیں جس طرح تاریخ قیامت تک اپنا آپ دھراتی رہتی ہے اسی طرح تاریخ کے ائینے میں اس کا نام قیامت تک زندہ رہتا ہے انہی میں سے ایک سابقہ منسٹر پریزن فیاض الحسن چوہان صاحب ہیں جن کو محکمہ جیل خانہ جات کے ملازمین اپنا ہیرو مانتے ہیں جنہوں نے اپنی صلاحیت کا لوھا منواتے ہوئے جیل خانہ جات کی ڈیڑھ سو سالہ تاریخ کو بدل کر رکھ دیا _حقیقی معنی کا لیڈر اس طرح کے لیڈر صدیوں بعد پیدا ہوتے ہیں ۔۔۔۔
جیل وارڈر کی ڈائری سے
سپیشل رپورٹ ندیم جٹ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
SALALA
