21/05/2026
Allhamdulillah✌️
Working for better Pakistan
21/05/2026
Allhamdulillah✌️
مشر 💪
17/05/2026
نئے وزراء مشیر اور معاون خصوصیوں نے حلف اٹھا لیا سب کو بہت بہت مبارک ہو
16/05/2026
فخرِ ملاکنڈ شکیل احمد خان کو ایک دفعہ پھر صوبائی وزیر منتخب ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ ہم وزیرِ اعلیٰ سہیل آفریدی کے شکر گزار ہیں کہ انہونے قائد عمران خان کے ایک سچے اور نظریاتی ساتھی کو دوبارہ عوامی خدمت کا موقع دیا۔
مردان جلسہ عوام کا سمندر!
Mashar
صوابی: دھرنا جاری ہے!