26/06/2026
چودی کامران اکرم ساؤتھ افریقہ والے انتقال کر گئے ہیں ان کی نماز جنازہ صبح 10 بجے نئی جنازہ عقب تھانہ صدر میں ادا کی گئی
social media arif wala
26/06/2026
چودی کامران اکرم ساؤتھ افریقہ والے انتقال کر گئے ہیں ان کی نماز جنازہ صبح 10 بجے نئی جنازہ عقب تھانہ صدر میں ادا کی گئی
عارف والا حکومت پنجاب کے مجوزہ ٹیکسز کے خلاف غلہ منڈی عارف والا میں مکمل ہڑتال
22/06/2026
پاکپتن روڈ پر گلشن بتول کے قریب 22 ویلر ٹریلر نے موٹر سائیکل سواروں کو کچل دیا جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک خاتون شدید زخمی ہوگئی
18/06/2026
عارفوالا میں ٹریفک حادثہ 4 افراد زخمی ۔
ریسکیو 1122 نے تمام زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال عارفوالہ منتقل کر دیا
17/06/2026
پاکپتن ملکا ہانس کے قریب پی ایس او پمپ، ساہیوال روڈ پر ایک موٹر سائیکل گدھا گاڑی سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 2 بچے شدید زخمی ہو گئے ۔ ریسکیو
16/06/2026
چوہدری مظہر ( مظہر اینڈ بردرز کمیشن شاپ ) ان کے والدمحترم وفات پا گئے ہے۔
15/06/2026
سید تجمل حسین شاہ
سیکرٹری یونین کونسل
59 ای بی تحصیل عارف والا
اور
سیکرٹری یونین کونسل سندھے خان
تحصیل پاکپتن
رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں