19/05/2026
تحریکِ انصاف کے ٹائیگرز خبردار!
ہر پولنگ اسٹیشن پر اپنے ووٹ کی حفاظت آپ نے خود کرنی ہے۔
اگر کسی نے دھاندلی یا الیکشن میں مداخلت کی کوشش کی تو بھرپور عوامی طاقت سے اُس کا مقابلہ کیا جائے گا۔
ہر کارکن اپنے آپ کو خالد خورشید سمجھتے ہوئے ڈٹ کر مقابلہ کرے۔
یاد رکھیں، الیکشن صرف ووٹ ڈالنے سے نہیں، ووٹ بچانے سے جیتا جاتا ہے۔ ✌️
18/05/2026
ظلم کا بدلہ صرف ووٹ سے!
7 جون 2026
اپنے حقِ رائے سے تبدیلی کا فیصلہ کریں۔
ٹوپی شانٹی پر مہر لگائیں
اور پاکستان تحریک انصاف کی نامزد امیدوار
شاہدہ خورشید کو کامیاب بنائیں۔
18/05/2026
یہ صرف ایک سیاسی اتحاد نہیں،بلکہ استور میں عوامی شعور کے بیدار ہونے کی علامت ہے۔
کراچی میں صدر #امیرحمزہ کی قیادت میں ہونے والی تاریخی کارنر میٹنگ نےسیاسی منظرنامے کو نئی سمت دے دی ہے۔
صاحب کے ساتھ ہونے والا بڑا الحاق اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ عوام اب روایتی نعروں اور وقتی وعدوں سے آگے بڑھ چکی ہے،اور حقیقی، نظریاتی اور عوامی قیادت کے ساتھ کھڑی ہے۔
کل تک جن آوازوں کو دبانے کی کوشش کی گئی،آج وہی آوازیں عوامی طاقت بن کر اُبھر رہی ہیں۔
اتحاد استور کا ہر کارکن، ہر نوجوان اور ہر باشعور فردآج ایک ہی مقصد کے لیے متحد ہے —عوامی حق، خودداری اور استور کے روشن مستقبل کی جنگ۔
یہ صرف ایک Big Surprise نہیں،بلکہ ایک Big Opportunity بھی ہے،جو آنے والے الیکشن میں بڑی سیاسی تبدیلی کا پیش خیمہ ثابت ہوگی۔
انشاءاللّٰہ،اب فیصلے بند کمروں میں نہیں ہوں گے،بلکہ عوام کے سمندر میں ہوں گے۔
ہر سازش ناکام ہوگی،ہر جھوٹ بے نقاب ہوگا،اور جیت صرف عوامی طاقت کی ہوگی۔
13/05/2026
ظلم کا بدلہ صرف ووٹ سے!
7 جون 2026
اپنے حقِ رائے سے تبدیلی کا فیصلہ کریں۔
ٹوپی شانٹی پر مہر لگائیں
اور پاکستان تحریک انصاف کی نامزد امیدوار
شاہدہ خورشید کو کامیاب بنائیں۔
02/05/2026
ایک ہزار دن گزر گئے مگر عمران احمد خان نیازی آج بھی ثابت قدم کھڑا ہے۔
اقتدار، مفاہمت اور ذاتی فائدے کے بجائے اُس نے اصولوں کا راستہ چُنا۔
پارٹی پر دباؤ آیا، خاندان نے قربانیاں دیں، جیلیں دیکھیں، مگر ظلم اور جبر کے سامنے سر جھکانے سے انکار کیا۔
تاریخ ہمیشہ اُن لوگوں کو یاد رکھتی ہے جو مشکل وقت میں حق اور عوام کے ساتھ کھڑے رہتے ہیں۔
عمران خان صرف ایک سیاسی لیڈر نہیں بلکہ مزاحمت، خودداری اور آزادیِ فکر کی علامت بن چکا ہے۔
سلام ہے اُس حوصلے کو جو ہر دباؤ کے باوجود عوام کے بہتر مستقبل کی جنگ لڑ رہا ہے۔ 👑
01/05/2026
فرزندِ استور، ڈی آئی جی پولیس گلگت بلتستان حنیف اللہ بھائی کو اقوامِ متحدہ کے امن مشن (UN Mission) کے لیے منتخب ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
یہ نہ صرف ضلع استور بلکہ پورے گلگت بلتستان کے لیے باعثِ فخر اعزاز ہے۔
اللہ تعالیٰ آپ کو اس اہم ذمہ داری میں کامیابی عطا فرمائے اور آپ کے ذریعے ملک و قوم کا نام مزید روشن ہو۔
ہمیں یقین ہے کہ آپ اپنی صلاحیت، دیانت اور محنت سے پاکستان اور گلگت بلتستان کی بہترین نمائندگی کریں گے۔
نیک تمنائیں ہمیشہ آپ کے ساتھ ہیں۔ 🇵🇰✨
26/04/2026
میں شیر نادر وعدہ کرتا ہوں!!
عمران خان سے وفا آخری دم تک جاری رہیگی!
ظالم ریجیم کے سامنے کھڑے رہنا ہے, جب تک عمران خان رہا نہیں ہوتا!!
ہم عمران خان کے سپاہی ہیں!!