Jui Digital Media Tehsil Attock

Jui Digital Media Tehsil Attock

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jui Digital Media Tehsil Attock, Political Party, Attock City.

یہ پیج جے یو آئی تحصیل اٹک کی سیاسی و سماجی سرگرمیوں کو عوام تک پہنچانے کا ذریعہ ہے۔ تمام جمعیت کے کارکنان ہمارے ساتھ جڑیں اور پارٹی کی تازہ ترین معلومات اور سرگرمیوں سے باخبر رہیں۔
Admin:
عالم زیب فاروقی
کوآرڈینیٹر JUIڈیجیٹل میڈیا تحصیل اٹک

21/05/2026
21/05/2026

مولانا کی کال پر کل 22 مئی بروز جمعہ، حکومت کی بدترین مہنگائی کے خلاف ملک گیر احتجاجی مظاہرے ہوں گے۔

معاشرے کے ہر طبقے سے تعلق رکھنے والے ہر فرد کو اس احتجاج میں بھرپور شرکت کرنی چاہیے، کیونکہ یہ کسی ایک جماعت کا نہیں بلکہ اس ملک کے عوام کا مشترکہ مسئلہ ہے۔
🇵🇰

21/05/2026

ان شاءاللہ العزیز کل 22 مئ بعد نماز جمعہ فوارہ چوک اٹک

21/05/2026

پشاور
جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی قاری عبدالرؤف مدنی کی رہائش گاہ آمد

قاری عبدالرؤف مدنی سے انکی بہو اور مفتی عامر محمود سے اہلیہ کی وفات پر اظہار تعزیت

مرحومہ کی بلندی درجات کے لئے دعاء اور فاتحہ خوانی کی ۔

لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعاء کی ۔

مفتی عامر محمود قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان کے بھانجے اور امیر جے یو آئی ضلع ملتان ہیں ۔

اس موقع پر انجینئر ضیاء الرحمان ،مولانا صلاح الدین ، سنیٹر مولانا عطاء الحق درویش ، ڈاکٹر ضیاء الرحمان امازئی ، حاجی جلیل جان حافظ ضیاء اللہ اور دیگر موجود تھے ۔

19/05/2026
Want your business to be the top-listed Government Service in Attock City?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address

Attock City
49600