08/06/2026
NCS Attock
Narcotics Control Station Attock
منشیات کے خلاف آگاہی اور عوامی خدمت
08/06/2026
05/06/2026
🚭 منشیات سے پاک پنجاب، صحت مند اور محفوظ پنجاب
سگریٹ نوشی اور منشیات نہ صرف ایک فرد بلکہ پورے معاشرے کیلئے زہر قاتل ہیں۔ یہ عادتیں آہستہ آہستہ ہماری صحت، مستقبل اور خوشیوں کو تباہ کر دیتی ہیں۔
اپنے آپ کو، اپنے بچوں کو اور اپنے معاشرے کو اس ناسور سے بچائیں۔
❌ منشیات کو کہیں “NO”
✅ صحت مند زندگی کو کہیں “YES”
📢 اگر آپ کے اردگرد کہیں منشیات فروشی ہو رہی ہے تو فوری اطلاع دیں: ہیلپ لائن نمبر -1012
📞 0330-1147604 واٹس ایپ نمبر
🤝 آپ کی پہچان صیغہ راز میں رکھی جائے گی
28/05/2026
نارکوٹکس کنٹرول اسٹیشن اٹک*۔ کی جانب سے تمام اہلِ وطن کو عیدالاضحیٰ کی دلی مبارکباد۔
یہ بابرکت دن ہمیں حضرت ابراہیمؑ اور حضرت اسماعیلؑ کی عظیم قربانی، اطاعت اور ایثار کا درس دیتا ہے۔ آئیے عہد کریں کہ ہم اپنی ذات، معاشرے اور آنے والی نسلوں کو منشیات جیسی لعنت سے محفوظ رکھنے کے لیے مل کر کردار ادا کریں گے، انشاء اللہ
*عیدالاضحیٰ مبارک*
*نارکوٹکس کنٹرول اسٹیشن-اٹک-
منشیات سے پاک پنجاب، صحت مند اور محفوظ پنجاب
*Drug Free Punjab, Safe & Healthy Punjab*
22/05/2026
منشیات سے پاک پنجاب — ہماری نسلوں کا محفوظ مستقبل! ✨ NCS Attack
21/05/2026
پنجاب کاؤنٹر نارکوٹکس فورس (PCNF) اٹک کی کامیاب کارروائی 🚔
ڈائریکٹر جنرل کی خصوصی ہدایات پر NCS Attock نے
منشیات کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت کامیاب کارروائی کرتے ہوئے 4 ملزمان گرفتار کیے اور منشیات برآمد کر لیں۔ ملزمان کے خلاف قانون کے مطابق مقدمہ درج کر کے مزید کارروائی جاری ہے۔
منشیات فروش کسی رعایت کے مستحق نہیں، کیونکہ ہماری اولین ترجیح نوجوان نسل کو اس ناسور سے محفوظ بنانا ہے۔ پنجاب کاؤنٹر نارکوٹکس فورس اٹک عوام کے جان و مال کے تحفظ اور نشہ پاک معاشرہ کے قیام کے لیے ہر وقت متحرک ہے۔
📞 ہیلپ لائن: 1012
واٹس ایپ نمبر 03301147604
📢 عوام سے اپیل ہے کہ منشیات سے متعلق کسی بھی مشکوک سرگرمی کی فوری اطلاع دیں۔
اپ کا نام صیغہ راز میں رکھا جائے گا
نشہ پاک معاشرہ ہماری ذمہ داری 🇵🇰
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Attock Khurd
