28/05/2026
🗓️ 28/05/2026
💢 ہفتہ وار مرکز علم و حلقہ درود سلام
📍 مرکزی سیکرٹریٹ تحریک منہاج القرآن تحصیل میرپور آزاد کشمیر
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Minhaj Media Cell Mirpur, Social service, Al-Hayat Manzil, Opposite Quaid-e-Azam Stadium, Mirpur, Azad Kashmir.
Representing: Minhaj-ul-Quran | Minhaj Welfare Foundation | Jammu Kashmir Awami Tehreek | Minhaj Education Society | Minhaj Women League | Mustafavi Sisters | Mustafavi Students Movement | Minhaj Youth League & All Forums.
28/05/2026
🗓️ 28/05/2026
💢 ہفتہ وار مرکز علم و حلقہ درود سلام
📍 مرکزی سیکرٹریٹ تحریک منہاج القرآن تحصیل میرپور آزاد کشمیر
28/05/2026
27/05/2026
27/05/2026
عید مبارک ✨️
جمیع امتِ مسلمہ کو عید الاضحیٰ کا پُر مسرت دن مبارک ہو۔ عید الاضحیٰ کی مبارک ساعتوں میں بارگاہ الٰہی میں دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمیں اپنی راہ میں قربانی کے حقیقی جذبے، خلوصِ نیت اور کامل للہیت کے ساتھ احکاماتِ الٰہیہ پر عمل پیرا ہونے کی توفیق مرحمت فرمائے۔ آمین بجاہِ سید المرسلین
27/05/2026
منہاج القرآن ویمن لیگ کی جانب سے آپ سب کو عید الاضحیٰ کی پُرخلوص مبارکباد✨
یہ بابرکت دن ہمیں حضرت ابراہیمؑ کی اطاعت، قربانی، ایثار اور اللہ تعالیٰ کی رضا کے لیے اپنی خواہشات کو قربان کرنے کا درس دیتا ہے۔ اللّٰہ تعالیٰ ہماری عبادات، قربانیاں اور دعائیں قبول فرمائے اور ہماری زندگیوں کو خیر، برکت اور رحمت سے بھر دے۔
27/05/2026
پاکستان عوامی تحریک کی جانب سے اہلیانِ پاکستان کو عید الاضحیٰ کی خوشیاں مبارک ہوں
27/05/2026
تمام عالَمِ اسلام کو عیدالاضحیٰ اور قربانی کی بابرکت ساعتیں مبارک ہوں۔ قربانی اسلام کا ایک ایسا عظیم تربیتی نظام ہے جو انسان کو مادیّت کے حصار سے نکال کر روحانیت سے آشنا کرتا ہے۔ یہی فلسفۂ قربانی انسان کو ایک متوازن، مہذّب اور خدا شناس معاشرے کی تشکیل کی طرف رہنمائی دیتا ہے۔ اللہ پاک ایثار، تقویٰ اور محبّتِ الٰہی کی حقیقی روح پر عمل پیرا ہونے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
27/05/2026
اُمّتِ مسلمہ کو عیدالاضحیٰ کی روح پرور ساعتیں اور سنتِ ابراہیمی کی یاد تازہ کرنے والی عبادت مبارک ہو۔ سنّتِ ابراہیمی دراصل بندۂ مومن کے لئے اپنی " انا " کو قربان کرنے اور رضائے الٰہی کے حضور کامل سپردگی اختیار کرنے کا نام ہے۔ اس موقع پر عزیز و اقارب، ہمسائیوں اور مستحقین کو اپنی خوشیوں میں شریک کریں۔ اللہ پاک اسلامیانِ پاکستان سمیت عالَمِ اسلام پر اپنا خاص فضل و کرم فرمائے۔ آمین