تھل عمرزئ علماء و طلباء کرام کی طرف سے تمام اہل اسلام کو عید الفطر مبارک ہو۔
خصوصاً ہمارے مسافر بھائیوں کو جو اپنے اہل و عیال کو خوش رکھنے کے لئے پردیس میں دن رات ایک کرکے گزارتے ہیں۔
مسافروں کو خصوصی عید مبارک 🌹🌷🌺
Umerzai Ulama-E-Kram
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Umerzai Ulama-E-Kram, Social service, Thal Umarzai, Bannu.
09/01/2025
افسوس ناک خبر
تھل عمرزئ جمعیت علماء اسلام ڈومیل تحصیل کا سکرٹری جناب مفتی محمد غنی صاحب کا چچا مولانا مفتی عزیز اللہ حقانی صاحب جس نے تھل عمرزئ قوم میں علوم نبوی کا سب سے پہلا مدرسہ بنایا تھا جس کی برکت سے آج ہر گھر گھر میں ایک نا ایک بچہ حافظ یا عالم موجود ہے اس ہستی کی دن رات محنت سے بنا ہے
وہ کہتے ہیں نا کہ کچھ ایسا کرو جس سے آپ کو مرنے کے بعد بھی یاد دیلاتے ہیں
آج وہ بانی ، وہ ہستی اور ہمارے قابل قدر استاد اس فانی دنیا سے رخصت ہوگئے ہیں
جس کا نماز جنازہ دوپہر 3 بجے اپنا مدرسہ( جامعہ مدینہ العلوم لکی قمردین) میں آدا کی جائیگی۔
کل لاہور میں جمع ہونے والے فرزندان ختم نبوت کا استقبال 1953ء کے ان 10 ہزار شہداء کی ارواح بھی کریں گی جنہوں نے آقا صلی اللہ علیہ وسلم کی ختم نبوت پر پہرہ دیتے سرزمین لاہور کو گلنار کیا تھا .
23/08/2024
جمیعت علماء اسلام نے تحصیل ڈومیل کے لئے مولانا عمران صاحب کو آمیر اور مولانا مفتی محمد غنی صاحب کو سیکٹری مقرر کیئے
آئیندہ پانچ سال تک تحصیل ڈومیل میں جمیعت علماء اسلام کے سارے اختیارات ان کے پاس ہونگے
ہم عمرزئ علماء کرام کمیٹی کی طرف سے دونو کو بہت بہت مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔
More CONGRATULATIONS🎉
✍ جاری کردہ پریس سکرٹری آف کمیٹی
08/08/2024
ہم عمرزئ علماء کرام کی طرف سے ضلع بنوں ڈومیل تحصیل ویلج 3 عیدل خیل کے لئے پانچ سال تک مولانا انور کبیر صاحب کو آمیر اور مولانا عارف اللہ سرکیخیل کو سیکٹری بننے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں
بلخصوص آمیر کمیٹی آف عمرزئ مفتی محمد غنی صاحب کو داد دیتے ہیں جنہوں نے نہایت طویل عرصہ سے کمیٹی کے علماء و طلباء کرام کو اپسمیں متحد و متحرک رکھے ہوئے ہیں انشاءاللہ مزید بھی ایسی خوبصورتی آیئے گی ۔۔۔۔۔
تھل عمرزئ علماء کرام کی طرف سے تمام اہل علاقہ عمرزئ و اہل اسلام بشمول پردیس میں ہمارے رہنے والے نوجوانان کو تہہ دل سے مبارکباد پیش کرتے ہیں
سب کو عیدالاضحی سپیشل مبارک 🌹🥀🌹🥀🌹🥀
16/06/2024
اجلاس کا مختصر خلاصہ
16/6/2024
آج عمرزئ علماء کرام کا مفتی محمد غنی صاحب کی زیر نگرانی میں منعقد کی ہوئ اجلاس کامیابی سے اختتام پذیر ہوا
منعقدہ اجلاس میں علاقہ عمرزئ کے آمن اور کامیابی کی پیش نظر کچھ انتہائی اہم فیصلوں پر اتفاق ہوا
اجلاس میں علماء کرام کا اپسمیں ایک دوسرے کے ساتھ برپور تعاون اور ہاتھ بڑھانے پر کمیٹی کے امیر محترم مفتی محمد غنی صاحب نے ساتھیوں کو حطاب دیتے ہوئے فرمایا کہ ہم اپنے ایک ایک فرد کیساتھ آخری دم تک کھڑے رہینگے
جو لوگ سوشل میڈیا پر غلط قسم کے پشتوں اور اردو اشعار تحریر کرتے ہیں اس کو عقائد کے ترازو میں ڈال کر ان افراد کو آئیندہ اس قسم تحریروں سے اجتناب کرنے پر زور دینگے
مفتی انور صاحب نے کمیٹی کے اصول اور ضوابط میں وسعت لانے کے لئے اور قوم کو اچھی تصور دینے پر ساتھیوں سے خطاب میں حصہ لیا بلخصوص نوجوانوں کے متعلق نہایت اہم نقاط پر گفتگو فرمائ
مولانا انور کبیر اور مولانا ولی رحمان صاحب نے علاقہ کے مساجد میں ترجمہ پڑھانے پر ممبران کو مختصر الفاظ میں مخاطب کیا
مولانا عطاء اللہ نے چینوٹ میں ہونے والی عالمی مجلس ختم نبوت کانفرنس کے متعلق ساتھیوں کو شرکت کرنے کے لئے ابھی سے تیاری کرنے پر زور دیا اور ساتھ میں یہ بھی فرمایا کہ اس مرتبہ عوام کو بھی شریک کرنے کی محنت کرنی چاہئے
آخر میں مفتی عزیز اللہ صاحب نے اپنے کمیٹی کے سارے ممبران سمیت قوم کی سالمیت کے لئے دعائیں دی ۔
✍جاری کردہ پریس سکرٹری آف کمیٹی
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Culinary Team
Attire
Contact the business
Telephone
Website
Address
Bannu
