Bannubook

Bannubook

Share

Leading page of Bannu Community Bannu is a city located in southern Khyber Pakhtunkhwa, Pakistan. It is famous for its weekly Jumma fair.

Founded by Sir Herbert Benjamin Edwardes in 1848 during the British colonial era, Bannu was once a British military base used for action against the Pashtun border tribes of the Tochi Valley and Waziristan. The major industries of Bannu are cloth weaving, sugar mills and the manufacturing of cotton fabrics, machinery and equipment. The district forms a basin drained by the Kurram and Gambila (or T

12/05/2026

‏سرائے نورنگ، لکی مروت سے فہیم اللہ لکھتے ہیں کہ:”میرے ماموں کا بیٹا ریاض ولد کریم خان (گنڈی خانخیل) نورنگ بلاسٹ میں شہید ہو گیا ہے ۔اِس سے پہلے ان کے والد صاحب فوت ہوئے،

پھر چند مہینے بعد اس کے چھوٹے بھائی کو دہشتگردوں نے مارا اور آج اسے بھی شہید کر دیا گیا۔ یہ ایف سی میں ملازم تھا پھر اس کی والدہ نے اس سے نوکری چھڑوائی کہ تم میرے پاس ایک رہ گئے ہو، میں تمہیں کھونا نہیں چاہتی۔

پھر یہ یہاں اپنا زرنج/لوڈر رکشہ خرید کر نورنگ بازار میں مزدوری کرتا تھا اور ظالموں نے آج اسے بھی نہیں چھوڑا جو ماں کا واحد سہارا تھا۔ اس کے گھر میں ,,, اب کوئی مرد باقی نہیں رہا"۔
کچھ اسطرح کی زندگی ہے ہمارے وطن کی بدنصیب ماووں کی۔۔۔

10/05/2026

جب عوام شہید پولیس بھائیوں کے جنازوں میں شرکت کیلئے جارہے تھے۔ پولیس والے میران شاہ روڈ پر بلاکس لگا کر روڈ بند کرنے میں مصروف تھے

10/05/2026

‏بنوں کے پولیس جوان کہاں کے کافر تھے ؟
‏کیا یہ پولیس جوان اسرائیل سے آئے تھے ؟
‏کیا ان پولیس جوانوں کو پیدا ہوتے ہی کان میں اللہ اکبر نہیں سنایا گیا تھا ؟
‏کیا یہ پولیس جوان اسلام اور مذہب کے خلاف تھے ؟
‏کیا یہ پولیس جوان اپنے بچوں کیلئے رزق حلال نہیں کما رہے تھے۔

‏گھرانے اجڑ گئے، بچے یتیم ہو گئے، خواتین بیوہ ہو گئیں، ان کے سروں سے سایہ چھین لیا گیا، ہر گھر ہر گلی میں قیامت صغریٰ ہے
‏بنوں میں آج پھر فضا سوگوار، ہر آنکھ اشکبار، 💔💔💔💔

03/05/2026

اب یہ null کا کیا مطلب ہے؟
اور یہ میسج کس کس کو آیا ہے؟

03/05/2026

کل (سنیچر کی رات) پورے بنوں میں بے تحاشہ فائرنگ ہوتی رہی۔ عموماً سنیچر کو بنوں میں باراتوں کا دن ہوتا ہے، اسی وجہ سے ایسے واقعات زیادہ دیکھنے میں آتے ہیں۔
یہ ایک اہم سوال ہے کہ کیا واقعی پولیس کا کنٹرول اتنا کمزور ہو چکا ہے کہ لوگوں کو اب کسی قسم کا خوف ہی محسوس نہیں ہوتا؟
اس کے علاوہ اسلحہ کلچر بھی خطرناک حد تک بڑھ چکا ہے۔ اب ہر کسی کے ہاتھ میں کلاشنکوف یا اس سے کم درجے کا ہتھیار کم ہی نظر آتا ہے۔
یہی وجہ ہے کہ گزشتہ دو ہفتوں کے دوران ڈی ایچ کیو ہسپتال میں 35 سے زائد پوسٹ مارٹم ریکارڈ کیے جا چکے ہیں۔
ہمیں اس بات پر بھی غور کرنا چاہیے کہ موجودہ صورتحال کے ذمہ دار ہم خود بھی ہیں۔ بنوں کے مشران کو اس معاملے کا سنجیدگی سے نوٹس لینا چاہیے۔

آپ اس بارے میں کیا کہتے ہیں؟؟؟

13/04/2026

Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 Adil Gull, Zar Mohammad Mandan, Nabila Malik, Ijaz Khan, Yaqeen Khwajamad

13/04/2026

Big shout out to my newest top fans! 💎 گلابو داوڑ, Kabir Khan, Bilal Zaman

Drop a comment to welcome them to our community, fans

13/04/2026

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Zar Mohammad Mandan, Gohar Musa Khel, Wajid Awan, Ihsan Khan, Jalal Khan, Qasmat Alli Danter, Khalil Khan, Malik Shahrukh, Shar Nawaz Khan, Rehmat Khan, Haji Shakur Rhman, Ahmad Khan, تحریک نفاذ اردو بنوں, Shoaib Khan, Mian Rahman Ullah Shah, Zahoor Khan, Mãlïk Shøáïb Khåñ, Ihtisham Armany, Nasirkhan A***n, Adil Gull, ملک نور قیاز سورانی, Rahim Ullah Khan, Umer Hayat, Shah Zeb, Noorsawab Khan, Janan Guli Musfir, Ijaz Khan

Want your business to be the top-listed Government Service in Bannu?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address

Bannu
28100