Livestock Sub Division Wazir Bannu/ Bettani Lakki

Livestock Sub Division Wazir Bannu/ Bettani Lakki

Share

Livestock activities at Sub Division Wazir Bannu/ Bettani Lakki

29/05/2026
Photos from Livestock Sub Division Wazir Bannu/ Bettani Lakki's post 20/05/2026

*کھلی کچہری* : مورخہ: 20/05/2026
جناب سیکرٹری محکمہ لائیوسٹاک
فشریز اینڈ کواپریٹیو ڈیپارٹمنٹ خیبر پختنخوا کے ہدایات اور گڈ گورننس روڈ میپ کی تکمیل کے اج کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا۔ جس کی صدارت ڈاکٹر محمد اسد، ڈسٹر کٹ ڈائریکٹر لائیو سٹاک نے کیں۔ جبکہ ڈاکٹر مسعود الرحمن (SVO) بھی موقع پر موجود تھے۔ کھلی کچہری میں مویشی پال حضرات کو درپیش مسائل مثلا ویٹنری سروسز کی فراہمی، ویکسینيشن اور اس کے علاوہ خصوصا CCHF جیسی مہلک بیماریوں کے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا منہ کھر (FMD) ویکسین کے بارے میں مویشی پال حضرات کو یقین دہانی کرائی گئی کہ جلد ہی دفتر ھذا میں منہ کھر ویکسین کی فراہمی ہو جائے گی اس کے علاوہ کسانوں کو بہتر نسل کی طرف راغب کرنے کے بارے میں بھی بات چیت کی گئی اس کے ساتھ ساتھ دو زمینداروں کے مسائل موقع پر حل کیے گئے۔
Livestock Fisheries & Cooperative Department
Livestock and Dairy Development Department - Extension, Khyber Pakhtunkhwa
Livestock Fisheries & Cooperatives Department KP
Livestock Khyber Pakhtunkhwa

Photos from Livestock Sub Division Wazir Bannu/ Bettani Lakki's post 19/05/2026

ڈاکٹر محمد اسد، ڈسٹرکٹ ڈائریکٹر لائیوسٹاک سب ڈویژن وزیر بنوں کی نگرانی میں سب ڈویژن وزیر بنوں اور سب ڈویژن بیٹنی لکی کے مختلف مال منڈیوں اور مویشیوں کے باڑوں میں کانگو وائرس (CCHF) سے بچاؤ کے حوالے سے آگاہی، اسپرے اور احتیاطی سرگرمیاں جاری ہیں۔
Livestock Fisheries & Cooperative Department
Livestock and Dairy Development Department - Extension, Khyber Pakhtunkhwa
Livestock Fisheries & Cooperatives Department KP
Livestock Khyber Pakhtunkhwa

Photos from Livestock Sub Division Wazir Bannu/ Bettani Lakki's post 16/05/2026

ڈاکٹر محمد اسد، ڈسٹرکٹ ڈائریکٹر لائیوسٹاک سب ڈویژن وزیر بنوں کی نگرانی میں سب ڈویژن وزیر بنوں اور سب ڈویژن بیٹنی لکی کے مختلف مال منڈیوں اور مویشیوں کے باڑوں میں کانگو وائرس (CCHF) سے بچاؤ کے حوالے سے آگاہی، اسپرے اور احتیاطی سرگرمیاں جاری ہیں۔

Photos from Livestock Sub Division Wazir Bannu/ Bettani Lakki's post 15/05/2026

:
مورخہ 11/05/2026 کو ڈاکٹر محمد اسد ڈسٹرکٹ ڈائریکٹر لائیوسٹاک سب ڈویژن وزیر بنوں کی سر براہی میں دفتر میں فیلڈ سٹاف کے ساتھ ماہانہ میٹنگ منعقد ہوا۔ میٹنگ کے دوران تمام عملے کو ہدایت کی گئی کہ وہ باقاعدگی اور درستگی کے ساتھ LMIS ایپ کے ذریعے اپنی حاضری یقینی بنائیں۔ فیلڈ سٹاف کو ہدایت کی گئی کہ وہ اپنے مقررہ ڈیوٹی پوائنٹس پر CCHF سے متعلق تمام سرگرمیاں پروٹوکول کے مطابق سختی سے انجام دیں۔ مزید برآں، نظم و ضبط برقرار رکھنے، فیلڈ کارکردگی بہتر بنانے اور تمام تفویض کردہ سرگرمیوں کی بروقت رپورٹنگ کو یقینی بنانے پر زور دیا گیا۔
Livestock Fisheries & Cooperative Department
Livestock and Dairy Development Department - Extension, Khyber Pakhtunkhwa
Livestock Fisheries & Cooperatives Department KP

Photos from Livestock Sub Division Wazir Bannu/ Bettani Lakki's post 29/04/2026

ڈاکٹر محمد اسد، ڈسٹرکٹ ڈائریکٹر لائیوسٹاک سب ڈویژن وزیر بنوں، کی جناب حمیداللہ خان، ڈپٹی کمشنر ضلع لکی مروت، کے ساتھ ایک اہم ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں جاری CCHF (Crimean-Congo Hemorrhagic Fever) آگاہی و تدارکی مہم، اس کے مؤثر نفاذ، احتیاطی تدابیر اور عوامی آگاہی کے فروغ پر خصوصی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ علاوہ ازیں شعبہ لائیوسٹاک کی بہتری، ویکسینیشن، سروس ڈیلیوری اور درپیش مسائل کے مؤثر حل پر بھی مشاورت کی گئی۔

Photos from Livestock Sub Division Wazir Bannu/ Bettani Lakki's post 16/04/2026

مورخہ 15/04/2026 کو ڈاکٹر محمد اسد، ڈسٹرکٹ ڈائریکٹر لائیوسٹاک، سب ڈویژن وزیر بنوں نے مختلف اداروں کا اچانک دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے اداروں میں جاری امور، عملے کی حاضری، صفائی ستھرائی، ریکارڈ کی درستگی اور مجموعی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا۔ انہوں نے عملے کو ہدایت کی کہ عوام کو بہتر اور بروقت سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے اور سرکاری امور میں شفافیت اور ذمہ داری کا مظاہرہ کیا جائے۔

Photos from Livestock Sub Division Wazir Bannu/ Bettani Lakki's post 13/04/2026

مورخہ 13/04/2026 کو ڈاکٹر محمد اسد، ڈسٹرکٹ ڈائریکٹر لائیوسٹاک، سب ڈویژن وزیر بنوں نے مختلف اداروں کا اچانک دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے اداروں میں جاری امور، عملے کی حاضری، صفائی ستھرائی، ریکارڈ کی درستگی اور مجموعی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا۔ انہوں نے عملے کو ہدایت کی کہ عوام کو بہتر اور بروقت سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے اور سرکاری امور میں شفافیت اور ذمہ داری کا مظاہرہ کیا جائے۔
Livestock Fisheries & Cooperative Department
Livestock Fisheries & Cooperatives Department KP
Livestock and Dairy Development Department - Extension, Khyber Pakhtunkhwa

Want your business to be the top-listed Government Service in Bannu?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Bannu