السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌸
عوامی سہولت مرکز بنوں میں شہریوں کو بہترین، تیز اور آسان سرکاری خدمات کی فراہمی کا سلسلہ کامیابی سے جاری ہے۔ ✅
الحمدللہ ایک شہری نے برتھ اور ڈیتھ سرٹیفکیٹ کے حصول کے لیے درخواست جمع کروائی، جسے انتہائی مختصر وقت میں مکمل پراسس کے ساتھ کامیابی سے فراہم کر دیا گیا۔ شہری نے عوامی سہولت مرکز بنوں کی بروقت سروس، بہترین رہنمائی اور دوستانہ ماحول پر مکمل اطمینان اور خوشی کا اظہار کیا۔ ❤️
ہماری کوشش ہے کہ ہر شہری کو شفاف، معیاری اور فوری سہولیات ایک ہی جگہ پر فراہم کی جائیں تاکہ عوام کو کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔
📍 عوامی سہولت مرکز بنوں
آپ کی سہولت — ہماری ذمہ داری ✅
📍 CFC Bannu
✔️ Birth Certificate
✔️ Death Certificate
✔️ Fast & Easy Service
✔️ One Window Facility
CFC Bannu
Citizen Facilitation Center Bannu
20/05/2026
🌿 CFC Bannu – WSSB Complaint Service 🌿
عوامی سہولت اور صاف ستھرے ماحول کے لیے CFC Bannu کی جانب سے WSSB Complaint Service کا آغاز کیا گیا ہے۔
اگر آپ کے علاقے میں نالی بند ہے، کوڑا کرکٹ پڑا ہوا ہے، صفائی کا نظام خراب ہے یا WSSB کی گاڑی نہیں آ رہی، تو اب اپنی شکایت آسانی سے درج کروائیں۔
📌 ہماری خدمات:
✔️ شکایت براہِ راست WSSB تک پہنچائی جائے گی
✔️ مسئلے کے حل تک مکمل فالو اپ کیا جائے گا
✔️ شہری مسائل کے فوری حل کے لیے تعاون فراہم کیا جائے گا
📍 وزٹ کریں: CFC Office Bannu
Contact📞 0333-6000916
🏙️ اپنے شہر بنوں کو صاف رکھیں — یہ ہم سب کی ذمہ داری ہے۔
17/05/2026
اب ڈومیسائل سرٹیفکیٹ بنوانا ہوا مزید آسان!
عوامی سہولت مرکز بنوں میں تیز، آسان اور قابلِ اعتماد سروس کے ساتھ اپنا ڈومیسائل سرٹیفکیٹ حاصل کریں۔
ضروری دستاویزات:
• درخواست دہندہ کا CNIC / B-Form
• والد اور والدہ کے CNIC
• پاسپورٹ سائز تصاویر
• فعال موبائل نمبر
• کسی اور شہر سے ڈومیسائل ہونے کی صورت میں NOC
مزید معلومات اور رہنمائی کے لیے آج ہی رابطہ کریں۔
03336000916
17/05/2026
اب اپنے بچے کا برتھ سرٹیفکیٹ بنوانا ہوا مزید آسان!
عوامی سہولت مرکز بنوں میں تیز، آسان اور قابلِ اعتماد سروس کے ساتھ برتھ سرٹیفکیٹ کی رجسٹریشن کروائیں۔
ضروری دستاویزات:
• بچے کا نام
• والد اور والدہ کے CNIC
• پاسپورٹ سائز تصویر
• فعال موبائل نمبر
مزید معلومات اور رہنمائی کے لیے آج ہی رابطہ کریں۔
03336000916
آج ایک معزز شہری نے عوامی سہولت مرکز بنوں کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران شہری نے مرکز میں فراہم کی جانے والی سہولیات، منظم نظام اور سٹاف کے خوش اخلاق رویے کو سراہا۔ انہوں نے عوام کو بروقت اور بہترین خدمات کی فراہمی پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے سٹاف کی کارکردگی کو قابلِ تحسین قرار دیا۔
شہری نے مرکز میں دستیاب مختلف سہولیات کے بارے میں تفصیلی معلومات بھی حاصل کیں اور اس امر پر خوشی کا اظہار کیا کہ عوام کو ایک ہی جگہ پر متعدد سرکاری خدمات آسان اور شفاف طریقے سے فراہم کی جا رہی ہیں۔
عوامی سہولت مرکز بنوں کی انتظامیہ نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ شہریوں کو معیاری، بروقت اور بہتر خدمات کی فراہمی کے لیے ہر ممکن اقدامات جاری رکھے جائیں
14/05/2026
بمورخہ 13 مئی 2026 کو گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 1 کا دورہ کیا گیا، جہاں معزز اساتذہ کرام اور پرنسپل جناب کفایت اللہ خان مروت کو ڈومیسائل سرٹیفکیٹ کے حصول کے طریقہ کار اور دیگر متعلقہ سہولیات کے بارے میں تفصیلی آگاہی فراہم کی گئی۔ اس موقع پر آگاہی مہم کے تحت مختلف اہم نکات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
طلباء کے امتحانات جاری ہونے کی وجہ سے براہِ راست طلباء سے ملاقات ممکن نہ ہو سکی، تاہم پرنسپل صاحب نے یقین دہانی کرائی کہ طلباء کو ڈومیسائل سرٹیفکیٹ کی اہمیت، مطلوبہ دستاویزات اور طریقہ کار سے مکمل طور پر آگاہ کیا جائے گا۔
مزید برآں، اسکول کے نوٹس بورڈ پر متعلقہ اشتہارات اور آگاہی مواد آویزاں کرنے کی ہدایات بھی جاری کی گئیں تاکہ زیادہ سے زیادہ طلباء اور والدین اس سہولت سے مستفید ہو
۔
📢 CFC بنوں – عوامی آگاہی مہم
CFC بنوں کی جانب سے عوام کو بنیادی اور ضروری دستاویزات جیسے ڈومیسائل، برتھ سرٹیفکیٹ، شناختی کاغذات وغیرہ کے حوالے سے مکمل رہنمائی فراہم کی جا رہی ہے۔
ہماری اس مہم کا مقصد عوام خصوصاً نوجوانوں کو تعلیمی داخلوں، اسکالرشپس، اور سرکاری ملازمتوں کے لیے درکار اہم معلومات اور سہولیات سے آگاہ کرنا ہے، تاکہ وہ بروقت اپنے دستاویزات مکمل کر سکیں اور کسی بھی مشکل سے بچ سکیں۔
✔️ مفت رہنمائی
✔️ مکمل معلومات
✔️ آسان طریقہ کار
📍 آج ہی CFC بنوں وزٹ کریں اور اپنی رہنمائی حاصل کریں۔
📞 Contact: 03336000916
01/05/2026
🌍 Labour Day | 1st May
On behalf of CFC Bannu, we extend our heartfelt appreciation to all hardworking individuals on this Labour Day. 👷♂️👩⚕️
Today, we honor the dedication, commitment, and resilience of every worker who plays a vital role in building a stronger and more prosperous society. Your hard work is the foundation of our progress.
CFC Bannu remains committed to providing fast, transparent, and citizen-friendly services to the community.
✨ Your efforts — Our progress
✨ Stronger together, better tomorrow
📍 Visit us: CFC Bannu
📞 Contact: 03336000916
“اب مختلف دفاتر کے چکر ختم ❌
CFC Bannu لے آیا ہے One Window Solution 💼✨
یہاں شہریوں کو ملتی ہیں متعدد سرکاری سہولیات ایک ہی جگہ پر — تیز، شفاف اور بغیر کسی پریشانی کے۔
CFC Bannu – آپ کی سہولت، ہماری ذمہ داری 🇵🇰
Ab alag alag offices ke chakkar khatam,
CFC Bannu ke sath har service ek hi jagah par asaan!”
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Address
Bannu
28100
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Friday | 09:00 - 17:00 |
