31/07/2024
Gup Shup
please like and follow my page
31/07/2024
08/05/2024
جب ہمیں کوئی چھوڑ کے چلا جاتا ہے تو ہم روتے چلاتے غصہ کرتے ہیں اور کئی کئی دن خود کو اذیت میں رکھتے ہیں ۔۔۔۔اور اسے برا بھلا کہتے ہیں کہ اس نے ہمارے ساتھ برا کیا
مرد ہو تو کہتا ہے کہ عورت ہوتی ہی بے وفا ہے عورت ہو تو کہتی ہے کہ مرد ہوتے ہیں بے وفا ہیں ۔۔۔۔
حالانکہ بے وفا وہ نہیں ہوتے اور غلطی بھی ان کی نہیں ہوتی ۔۔۔۔۔
غلطی ہماری ہی ہوتی ہے اٌس نے ہمیں کب کہا تھا کہ مجھ سے اتنی محبت کرو۔۔۔۔۔؟؟؟
اس قدر کرو کہ پوری دنیا کو بھلا بیٹھوں میرے لیے۔۔۔۔؟؟؟
اور ویسے بھی محبت کرنے والوں کو
کچھ سزا ملتی ہی ہیں کیونکہ ہم نے بھی تو بہت دل توڑے ہوتے ہیں صرف اس شخص کی خاطر ۔۔۔۔۔!!!
میں مانتا ہوں کہ
کبھی کبھی خزاں درختوں پر نہیں ہمارے وجود پر بھی اترتی ہے
لیکن اس خزاں کا ہمارے سوا کسی کو علم نہیں ہوتا ۔۔۔۔۔ اس خزاں کے موسم کو ہم بدل سکتے ہیں
پتہ ہے کیسے ہم
گھر بدلتے ہیں رشتے بدلتے ہیں ایون کے سب کچھ بدلنا چاہتا ہیں اور پھر بھی ہمارے دل میں خزاں کا موسم رہتا ہے پتا ہے کیوں کیونکہ ہم خود کو نہیں بدلتے۔۔۔!!!)
بے وفاؤں کا تو کام ہوتا ہے دھوکا دینا اور کہنا جیسے وہ کہا کرتی تھی اکثر
تو نا ملا تو مر جاؤں گی پتہ ہے وہ آج بھی زندہ ہے
یہی بات کسی اور کو کہنے کے لئے ۔۔۔۔۔ !!!
اور ڈیئر
جو رشتہ بار بار آپ کو آنسو دینے لگ جائے سمجھاؤ کہ وہ اپنی مدت ختم کر چکا ہے
اب تم روز روگے رونے سے کیا ہوتا ہے طاقتور انسان آنسو بہانے کی بے شمار وجوہات ہونے کی بجائے ہنسی کو ترجیح دیتا ہے سو طاقتوار بنو کمزور نہیں!!!!!
جس شخص پر بھروسہ ہو اعتبار ہو اور پھر جب وہی مشکل ترین وقت میں آپ کے ساتھ آپ کا سہارا بن کر کھڑا نہ ہو
میری رائے میں ایسے بزدل شخص کی life سے خود کو آؤٹ کرنا ہی best optionہے
کیونکہ جس پر ساری دنیا سے بڑھ کر مان اور یقین ہو جب وہی اس مان اور یقین کو اپنے پیروں تلے روند ڈالے
تو پھر کیوں بار بار اس کے در کے سوالی بن کر اس سے محبت کی بھیک مانگی جائے
کیوں نہ ایسا کیا جائے کہ اسے اسی کے حال پر چھوڑ دیا جائے راستہ بدل کر کیونکہ محبت بھیک نہیں جوخالی جھولی میں کوئی ڈال دے
محبت تو ایک سچا پرخلوص جذبہ ہے جس کی پرکھ
کم ظرف لوگوں کو نہیں ہوتی وہ بس صرف اپنے مفاد کو ہی ترجیح دیتے ہیں دل ٹوٹنے کا یا کسی کی زندگی برباد کرنے کا انہیں احساس ہی
کب ہوتا ہے
تو
راستہ بدل لینا چاہئیے ناں
جب پتہ چل جائے کہ ساتھ دینے والا اب مزید ساتھ چل نہیں سکتا ۔۔۔۔!!!!
M I right????
M Ramzan Janii 💔 💔
27/09/2023
I love ❤ YOU MURSHAD
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Chiniot
