قائد محترم کا آج کا مکمل خطاب
Maulana Fazl ur Rehman
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan
JTI dera Ismail khan city
آفیشل پیج جمیعت طلباء اسلام ڈیرہ سٹی 1
صدر ۔ حافظ محمد فاروقی ۔
سیکرٹری جنرل ۔ محمد عثمان انس
03/06/2026
#انشاءاللّــــہ
03/06/2026
صدر جمیعت طلباء اسلام ڈیرہ سٹی حافظ محمد فاروقی کی سابق وفاقی وزیر اور فرزندِ قائدِ جمیعت، مفتی اسعد محمود صاحب سے ملاقات ہوئی۔
اس موقع پر جمیعت طلباء اسلام ڈیرہ سٹی کی جانب سے مفتی اسعد محمود صاحب کو فریضۂ حج کی سعادت حاصل کرنے پر دلی مبارکباد پیش کی گئی۔
مفتی اسعد محمود صاحب نے جمیعت طلباء اسلام ڈیرہ سٹی کی تنظیمی سرگرمیوں اور خدمات کو سراہتے ہوئے کارکنان اور ذمہ داران کو مزید محنت، اخلاص اور استقامت کے ساتھ دینی، تعلیمی اور ملی میدان میں اپنی خدمات جاری رکھنے کی تلقین کی۔ انہوں نے فرمایا کہ نوجوان کسی بھی قوم کا قیمتی سرمایہ اور روشن مستقبل ہوتے ہیں، لہٰذا ان کی درست تربیت اور مثبت رہنمائی وقت کی اہم ضرورت ہے۔
صدر جمیعت طلباء اسلام ڈیرہ سٹی حافظ محمد فاروقی نے مفتی اسعد محمود صاحب کی حوصلہ افزائی، شفقت اور قیمتی رہنمائی پر ان کا شکریہ ادا کیا۔
Maulana Asad Mahmood Hafiz Muhammad Farooqi
22/05/2026
ضلعی صدر جمیعت طلباء اسلام ڈیرہ محترم ثاقب وزیر صاحب کی جمیعت علماء اسلام ضلع ڈیرہ کے زیر اہتمام منعقدہ احتجاجی مظاہرہ میں شرکت ۔۔۔
جمیعت علماء اسلام ڈیرہ سٹی کے جنرل سیکرٹری مولانا قاری محمد عمیر فاروقی صاحب اور امیر جمیعت علماء اسلام ڈیرہ سٹی 2 ملک عصمت اللہ سولگی کے ہمراہ شریک ۔۔
جمیعت طلباء اسلام کی سٹیج پر نمائندگی صدر جمیعت طلباء اسلام ڈیرہ سٹی حافظ محمد فاروقی صاحب نے اپنے ولولہ انگیز خطاب سے کی ۔۔
M Saqib Naumani Hafiz Muhammad Farooqi Qari Umair Farooqi قاری محمدعمیر فاروقی Tahir Shah
17/01/2026
انشاء اللہ
16/01/2026
غزہ کلاتھ ہاؤس کا باوقار اور پُررونق افتتاح ضلعی نائب امیر جمیعت علماء اسلام ڈاکٹر محمد یعقوب صاحب، سیکرٹری جنرل جمیعت علماء اسلام ڈیرہ سٹی مولانا قاری محمد عمیر فاروقی صاحب اور صدر جمیعت طلباء اسلام ڈیرہ سٹی حافظ محمد فاروقی صاحب کے دستِ مبارک سے عمل میں آیا۔
یہ بابرکت تقریب مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل جمیعت طلباء اسلام پاکستان محترم بھائی عثمان قاسمی صاحب کی زیرِ نگرانی منعقد ہوئی، جس میں جمیعت علماء اسلام وزیرستان کے معزز عہدیداران اور مشران نے خصوصی شرکت فرما کر تقریب کو مزید وقار بخشا۔
تقریب سے قبل تشریف لانے والے تمام معزز مہمانوں کو وزیرستان کے مشران کی جانب سے گلدستے پیش کیے گئے۔ بہترین میڈیا کوریج پر ڈیرہ میڈیا کے صحافی بھائی اسامہ یوسفزئی صاحب کو بھی بطورِ تحسین گلدستہ پیش کیا گیا۔
آخر میں غزہ کلاتھ ہاؤس کے پروپرائیٹر محترم ضیاء الرحمان صاحب نے تمام معزز مہمانوں، شرکاء اور منتظمین کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا اور نیک تمناؤں کا اظہار فرمایا۔
✨ اہلِ شہر کے لیے خوشخبری! ✨
اعلیٰ معیار، بہترین کوالٹی اور مناسب قیمت پر جدید و معیاری کپڑوں کی خرید و فروخت کے لیے ابھی غزہ کلاتھ ہاؤس کا وزٹ کریں اور اپنی پسند کا انتخاب کریں۔
📍 پتہ: غزہ کلاتھ ہاؤس، حزیفہ سنٹر، ڈیرہ اسماعیل خان
📞 رابطہ نمبر: 03080666907
19/12/2025
صدر جمیعت طلباء اسلام ڈیرہ سٹی حافظ محمد فاروقی بستی درکھانہ والی میں منعقدہ جلسہ بسلسلہ شادی خانہ آبادی سے خطاب کررہے ہیں ۔۔
معزز علماء کرام ثناء خواں اور قراء سیاسی سماجی شخصیات کے ساتھ ساتھ کثیر تعداد میں عوام الناس بھی شریک ۔۔
میزبان مکرم بھائی اسرار سعیدی صاحب محترم شاہ جہان مکی صاحب بھائی فرقان صاحب کی بہترین کاوش کو خراج تحسین ۔۔
Muhammad Bhatti
19/12/2025
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون 😭
جمیعت طلباء اسلام پاکستان کے مرکزی جنرل سیکریٹری جناب عبدالمنان کاکڑ کے والد محترم خالق حقیقی سے جا ملے۔
اللّٰہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
Malik Awais
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Dera Ismail Khan
