وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی 21 جون 2026 کو برگن اسٹاک، سوئٹزرلینڈ میں اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر عمل درآمد سے متعلق اعلیٰ سطحی مذاکرات میں شرکت
وزیراعظم محمد شہباز شریف اپنے وفد کے ہمراہ زیورخ پہنچ گئے ہیں۔
وزیراعظم شہباز شریف اور چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر 21 جون 2026 کو برگن اسٹاک، سوئٹزرلینڈ میں اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر عمل درآمد سے متعلق اعلیٰ سطحی مذاکرات میں شرکت کریں گے۔
PMLN Faisalabad
PMLN Loins New Updates K Liye Page Ko Follow Krein
فیصل آباد:
وزیراعلی مریم نواز کی ہدایت پر محرم الحرام کے پیش نظر جلوس روٹس پر ٹھنڈے پانی کی سبیلیں قائم جو گزرنے والے شہریوں اور عزاداروں کیلئے خصوصی طور قائم کی گئی ہیں۔
پنجاب بھر میں مریم نواز شریف کے ہر پراجیکٹ کی گواہی اپوزیشن خود اپنے منہ سے دے رہی ہے۔ مریم نواز شریف صرف ایک نام نہیں، بلکہ یہ نام ہے پبلک سروس میں "اعتماد، قوت اور ہمت" کا ,انہوں نے پنجاب میں وہ کام کر کے دکھائے ہیں جو دوسرے خواب میں بھی نہیں سوچ سکتے تھے۔ مریم نواز شریف صرف گراؤنڈ بریکنگ پر یقین نہیں رکھتیں بلکہ پراجیکٹ کو ریکارڈ وقت میں مکمل کر کے عوام کو ڈیلیور کرنے پر یقین رکھتی ہیں۔ اسی لیے عوام کا اعتماد صرف مریم نواز شریف پر ہے۔
20/06/2026
وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر
محرم الحرام کے دوران عزاداران کی سہولت اور تحفظ کے لیے ضلعی انتظامیہ فیصل آباد کے خصوصی اقدامات جاری۔
جلوسوں کے روٹس پر اینٹی سموگ گنز کے ذریعے پانی کا چھڑکاؤ کیا جا رہا ہے تاکہ شدید گرمی اور گرد و غبار کے اثرات کو کم کر کے عزاداران کو بہتر اور پرسکون ماحول فراہم کیا جا سکے۔
02/01/2023
اس فلاپ ترین پراجیکٹ عمران نیازی نے ملک کو ناقابلِ تلافی نقصان پہنچایا ہے۔ کوئی ایک شعبہ بتا دیں جو اس شخص کے عتاب سے بچا ہو ۔۔۔۔
01/01/2023
پرویز الٰہی کی تیسری بیوی سائرہ انور کو ایف آئی اے نے تحقیقات کےلیے طلب کرلیا،سائرہ انور کے اکاؤنٹس میں کروڑوں روپے کی ٹرانزیکشن ہوئی۔حالیہ غیرملکی دوروں کے دوران سائرہ انور نے قیمتی ترین جیولری خریدی،ذرائع کے مطابق یہ بشری مانیکا کی مریدنی ہے جن سے خفیہ شادی ہوئی۔
30/12/2022
Propaganda will not succeed; however, Pakistan's prosperity is inevitable.
30/12/2022
پاکستان کی تعمیر نو ۔۔۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے سنگ
ہر شعبے کی بحالی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ فلم انڈسٹری ، نیٹ فلیکس کی طرز پر پی ٹی وی فلمز و پاک فلیکس متعارف کرایا گیا ہے۔ ریکوڈک منصوبے پر پیشرفت اور نیشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کا ڈیٹا کمپیوٹرائزڈ کیا جا رہا ہے۔ ترقی و شفافیت ہمارا معیار ہے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
