16/10/2025
وزیراعلیٰ صوبے کا چیف ایگزیکٹو ہے، فیلڈ مارشل تو نہیں۔
وزیراعلیٰ کی کیا جرات کہ وہ کہے، آپریشن بند کر دیں۔
One of the penalties for refusing to participate in politics is that you end up being governed by your inferiors. Plato
16/10/2025
وزیراعلیٰ صوبے کا چیف ایگزیکٹو ہے، فیلڈ مارشل تو نہیں۔
وزیراعلیٰ کی کیا جرات کہ وہ کہے، آپریشن بند کر دیں۔
بانی پی ٹی ائی کے اس پیغام پر کوئی کس طرح یقین کر سکتا ہے۔
کیا ایک بات یا ایک پیغام سے ساری چیزیں بھلائی جا سکتی ہیں؟
نظر آرہا ہے یہ کچھ کرنے کی کوشش کریں گے۔
جال بننے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
آرمی اور ریاست کے خلاف پروپگنڈے ان دنوں میں کیے جا رہے ہیں۔
بانی پی ٹی آئی کا آرمی چیف کے نام پیغام بہت دیر سے آیا ہے۔
نجی محفلوں میں یہ کہہ رہے ہیں کہ ہماری بات ہو گئی ہے۔
نجی محفلوں میں یہ بات کر رہے ہیں کہ چیف جسٹس بدلتے ہی الیکشن کی تیاری کی جائے گی۔
آئین اور قانون کو ایک فریق کے حق میں لانے ک نتائج اچھے نہیں ہوں گے۔
یہ راستہ نکالنے کے لیے دو پیچ کر رہے ہیں مگر کامیاب نہیں ہوں گے۔
عمر ایوب کے نومبر والی بات پر ہمیں الرٹ رہنا ہوگا۔
رہنماء مسلم لیگ (ن) رانا ثناءاللہ خاں۔
اسلام آباد :وزیر داخلہ رانا ثنااللہ خان کی نیشنل پولیس اکیڈمی اسلام آباد آمد
کمانڈنٹ نیشنل پولیس اکیڈمی اے ڈی خواجہ نے وزیر داخلہ کا استقبال کیا
اس موقع پر آئی جی اکبر ناصر خان بھی موجود تھے
کمانڈنٹ نیشنل پولیس اکیڈمی نے اکیڈمی سے متعلق وزیر داخلہ کو تفصیلی بریفنگ دی
وزیر داخلہ نے اس موقع پر اکیڈمی میں نئے اسپورٹس کمپلیکس کا افتتاح کیا
اسپورٹس کمپلیکس میں زیر تربیت افسران کیلئے جمنیزیم، اسکواش کورٹ اور سومنگ پول کی سہولیات فراہم کی گئی ہیں
وزیر داخلہ نے اکیڈمی میں ٹیکنیکل اور فزیکل ٹریننگ ایریا کا سنگ بنیاد بھی رکھا
نیشنل پولیس اکیڈمی پولیس افسران کی اعلیٰ تربیت کا ادارہ ہے۔ اس نے پاکستان میں پولیس فورس کو قیادت فراہم کرنے میں قابل تعریف کردار ادا کیا ہے، وزیر داخلہ
اس اکیڈمی کے طلباء میں وہ بہادر افسران شامل ہیں جنہوں نے فرض کی ادائیگی اور ملک و قوم کی حفاظت کیلئے اپنی جانوں کی عظیم قربانیاں پیش کیں- وزیر داخلہ
یہاں سے فارغ التحصیل ہونے والے افسران نے مشکل اور نامسائد حالات میں بھی قانون اور انصاف کی حکمرانی کیلئے قابل ستائش کردار ادا کیا ہے۔ وزیر داخلہ
حکومت پولیس افسران کو تربیت دینے کے لیے تمام سہولیات فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہے۔ وزیر داخلہ
وزیر اعظم شہباز شریف نے اے ایس پیز کی ٹیکنیکل اور فزیکل ٹریننگ کے لیے 10 ایکڑ اراضی مختص کردی ہے۔ وزیر داخلہ
سی ڈی اے کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اس منصوبے پر ترقیاتی کام کو جلد سے جلد مکمل کرے تاکہ اسے آپریشنل کیا جا سکے۔ وزیر داخلہ
وزیر داخلہ نے زیر التو منصوبوں کو مکمل کرنے پر کمانڈنٹ نیشنل پولیس اکیڈمی اور انکی پوری ٹیم کی کاوشوں کو سراہا
20/03/2023
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ خاں اپنے دفتر میں عوامی مسائل سُنتے ہوئے ۔
کس ڈھٹائی اور بے شرمی سے آپ دوسروں پر جھوٹے الزامات لگاتے ہیں کہ یہ لوٹ کر ملک سے باہر چلے گئے ہیں.آپ یہ بتائیں آپکی فرح گوگی کدھر بیٹھی ہے؟ فرح گوگی جس کا وزیراعظم ہاؤس میں داخلہ فری تھا جو آپکی فیملی ممبر تھیں وہ کہاں ہے اس وقت؟ وزیرداخلہ راناثناءاللہ