*حرمِ مکہ میں شدید طوفانی بارش ۔۔۔۔۔*
Sheikh Social Solutions
کی محمد ﷺ سے وفا تُو نے تو ہم تیرے ہیں
یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں
لَا إِلَٰهَ إِلَّا ٱللَّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ ٱللَّٰ
میں گواہی دیتا ہو کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں وہ اکیلا ہے اسکا کوئی شریک نہیں اور میں گواہی دیتا ہو کہ محمد ﷺ اسکے بندے اور رسول ہیں
پاکستان کا مطلب کیا ؟
اس سے بڑی خوش قسمتی اور کیا ہوگی کہ ہم نبی کریم(ص) کے امتی ہیں ۔
اپ سب ساتھیوں سے گزارش ہے کہ کوئی بھی ساتھی کو مشورہ دینا چاہتا ہو پیج کے لیے تو کمنٹ کری آپ کے مشورے کو انشاللہ ملحوظ خاطر لایا جائے گا
شکریہ
لبیک یارسول اللّٰہ ❤️
تاجدارِ ختم نبوت
زندہ باد زندہ باد زندہ باد
20 محرم الحرام شہادت حضرت بلال حبشی رضی آللہ اسلام کے پہلے مؤذن
