پیرا فورس کی دودھ کی خود ساختہ قیمت بڑھانے پہ کاروائی
ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ نے دودھ کی قیمت 220 کی سیلب دی
اس قیمت سےزائد فروخت پہ دکان سیل اور direct judicial کیا جائے گا۔
Muhammad Ali Enforcement Officer PERA
Muhammad Ali
پرائس کنٹرول مجسٹریٹ کے کاروائی کرت ہوئے
گوجرانوالہ شہر میں دودھ کی فروخت کو ۲۲۰ روپے فروخت یقینی بنائے جائے گی
In order to ensure cleanliness and traffic congestion ,PERA is taking measures to facilitate citizens and traders.
غیر قانونی مویشی منڈیاں ٹریفک حادثات اور شہر میں گندگی کا باعث بنتی ہیں
اس کے برعکس
گورنمنٹ سے منظور شدہ مویشی منڈیوں میں تما سہولتیں میسر ہیں اور انہیں وقت فوقتاً چیک کیا جاتا ہے
پہلے عزت،پھر نفاذ
لہجہ نرم،نفاذ بے باک
ہمیں اپنے بازاروں کو گلیوں کو اور غیر قانونی قبضے سے سٹیٹ لینڈ کو واگزار کروانا ہے
اکثر Bank,departemental store اور hotel ما لکان نے اپنے generators باہر روڈ یا گلی میں میں رکھے ہوتے ہیں
پیرا فورس گوجرانولا نے ایسا کرنے والوں کو removal order جاری کرنا شروع کر دیے ہیں
Pera believes in ethical enforcement
Ensuring implementation of notified prices
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Gujranwala
