07/02/2025
کوٹلہ: مرزا علی عباس بنیاں کی چوھدری عابد رضا کوٹلہ (سابق MNA)کی بھتیجی اور چوھدری شبیر احمد کوٹلہ(سابق MPA) کی بیٹی کی اجتماعی دعا میں فاتحہ خوانی
یا علی علیہ السلام مدد🙌🏻
07/02/2025
کوٹلہ: مرزا علی عباس بنیاں کی چوھدری عابد رضا کوٹلہ (سابق MNA)کی بھتیجی اور چوھدری شبیر احمد کوٹلہ(سابق MPA) کی بیٹی کی اجتماعی دعا میں فاتحہ خوانی
05/02/2025
ڈیرہ کوٹلہ : عامر کلیم پال محمد فراز ربانی اسامہ پال (لالاموسی )کی ڈیرہ کوٹلہ پر سابق ممبر پنجاب اسمبلی چوھدری شبیر احمد کوٹلہ کی بیٹی سابق ممبر قومی اسمبلی چوھدری عابد رضا کوٹلہ سابق ضلع چئیرمین چوھدری محمد علی تنویر کوٹلہ کی بھتیجی کی اجتماعی دعا میں شرکت اور فاتحہ خوانی
11/11/2024
حضرت علی علیہ السلام کا فرمان ہے
ہوتی خون کے رشتوں میں اگر وفا ❣️
تو یوسف کبھی نہ بکتے مصر کے بازار میں 🔥
24/10/2024
امریکہ : سید محمد شاہ سید اویس شاہ کی سید زین شاہ صاحب کی طرف سے دی گئی دعوت میں شرکت۔
Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars – they help me earn money to keep making content that you love.
Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars.
29/07/2024
قتل حسین اصل میں مرگ یزید ہے
اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد
مجلس عزا شبیہ ذوالجناح و ماتم داری 10صفر المظفر 2024
بمقام:مرکزی امام بارگاہ قصر بتول کلیوال سیداں ضلع گجرات
مجلس عزا صبح 9 بجے شروع ہوگی لنگر حسینی کا وسیع اہتمام ہوگا
زیر نگرانی:اولاد سرکار سید رحم شاہ نقوی بخاری 🙌🏻
05/06/2024
❣️سید ضیا عباس شاہ (مرحوم ) کلیوال سیداں ❣️
🔥سید نعیم عباس شاہ کلیوال سیداں 🔥
❣️ہم نے طوفانوں کی ضد پر جلائے ہے چراغ❣️
🍁یہ چھوٹی موٹی آندھیوں سے ہمیں کیا ڈراتے ہو🍁
🥷🏻سرکار سید رحم شاہ گروپ ضلع گجرات 🥷🏻
01/12/2023
جھندیوالی : سید اویس شاہ کلیوال سیداں کی والی بال ٹورنامینٹ میں شرکت۔
فیضان بٹ لالاموسی ملک خلیل بھی ہمراہ
17/07/2023
👑دھمکیاں تو روز آتی ہیں 👑
🔥لیکن دھمکیاں دینے والے نہیں آتے 🔥
Hamza Ali Faraz Rubbani Malik Zubair