30/04/2026
Zia General Store & Zia Digital Services
Zia General Store & Zia Digital Services
30/04/2026
پنجاب گورنمنٹ رحمت کارڈ کی رجسٹریشن کے لیے ابھی وزٹ کریں ضیاء ڈیجیٹل سروسز کوٹلہ
03068818760
28/04/2026
ضیاء ڈیجیٹل سروسز نزد یونین کونسل کوٹلہ
03068818760
28/04/2026
ہر بچے کا الگ ب فارم | مقررہ میعاد اور تصویر کے ساتھ
پہلا ب فارم تصویر کے بغیر بنے گا جس کی میعاد تین سال کی عمر تک ہو گی۔ اس کے بعد تصویر والا ب فارم بنے گا جو بچے کی عمر دس سال ہونے تک موثر رہے گا۔ عمر دس سال سے زیادہ ہونے پر ب فارم دوبارہ بنے گا جس کے لئے بچے کی تصویر، آئرس اور فنگرپرنٹس لئے جائیں گے اور اس کی میعاد اٹھارہ سال کی عمر تک ہو گی۔ والدین بچے کی پیدائش پر ایک ماہ کے اندر یونین کونسل میں اندراج کرائیں اور نادرا سے ب فارم بنوائیں۔
میعاد ختم ہونے پر بروقت نیا ب فارم بنوانے کے لئے بچے کے ہمراہ .Zia Digital Services Nazd UC Kotla Arab Ali Khan
03068818760
07/04/2026
اپنے بچوں کا تصویر والا بے فارم بنوانے کے لیے ابھی وزٹ کیجئے ضیاء ڈیجیٹل سروسز نزد یونین کونسل کوٹلہ ارب علی خان
03068818760
ضروری اطلاع۔ جن بندوں نے اپنے ڈرائیونگ لائسنس اپلائی کیا تھا وہ اپنے ڈرائیونگ لائسنس ضیاء ڈیجیٹل پوسٹ آفس سے لے جائیں کیونکہ ان کے اوپر موبائل نمبر غلط ہونے کی وجہ سے رابطہ نہیں ہو رہا
نزد یونین کونسل کوٹلہ
20/03/2026
تمام اہل اسلام کو عید الفطر بہت بہت مبارک ہو۔
عدالت حاضری سے قبل بائیو میٹرک کی سہولت ۔ضیا۶ ڈیجیٹل سروسز پولیس خدمت مرکز کوٹلہ
03068818760
01/02/2026
نادرہ ای سہولت سینٹر اب گمشدہ آئی ڈی کارڈ اور آئی ڈی کارڈ کی تجدید آسانی کے ساتھ
ضیا ڈیجیٹل سروسز نزد یونین کونسل کوٹلہ عرب علی خان
03068818760
https://www.facebook.com/share/v/1ECQdcVipy/
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Gujrat
50990
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Friday | 09:00 - 17:00 |
| Saturday | 09:00 - 19:00 |
