26/05/2024
ہو گا کوچہ یار میں مصروف طواف دل اگر سینے میں ہوتا تو دھڑکتا ہوتا
Anypeople plz like my page
26/05/2024
ہو گا کوچہ یار میں مصروف طواف دل اگر سینے میں ہوتا تو دھڑکتا ہوتا
01/07/2023
,,بھڑا بھڑاوں دے دل دی درکن
بھڑا تے اکھیاں دے تارے ہوندن،،
30/05/2023
فرض تھے کبھی ہم بھی کسی پہ ہر وقت
پھررفتہ رفتہ قضا ہوتے گئے بے وجہ ہوتے گئے,🥀coption #
29/05/2023
🤝💕
شاہین کا سر اگر ڈوب جاتے دیکھ لے، تو یہ مت سمجھیں کہ وہ ختم ہو گیا۔
06/01/2023
ٹھیک ہونا پڑے گا آپکو صاحب۔۔۔🍁
ورنہ ہم بگڑ گئے تو تماشا ہوگا ۔۔۔🖤
02/01/2023
میٹھے لہجوں سے دل جیت کر🙂
لوگ زندگیاں اُجاڑ دیتے ہیں
🖤
29/12/2022
نئی رتوں میں دُکھوں کے سلسلے ھیں نئے
وہ زخم تازہ ھوئے ھیں،جو بھرنے والے تھے
🖤
27/12/2022
19/12/2022
شکوے کرتے ہیں ہم سے ایسے
اپنے آپ سے ناواقف ہوں جیسے
18/12/2022
جو ملا ہے رب کی رحمت کا صلہ ہے
اعمال کے مطابق ملتا تو کچھ بھی نہ ملتا