Choudhry Jamil Ahmed Maroof
social worker
14/05/2026
پہلا ایوارڈ جو میرٹ پر دیا گیا دیکھ کر خوشی بھی ہورہی ہے
حدیقہ کیانی کو یہ اعزاز بہت مبارک ہو۔ زلزلہ زدگان کی مدد سے لے کر آج تک جس خلوص اور لگن کے ساتھ انہوں نے انسانیت کی خدمت کی ہے، وہ واقعی اس ایوارڈ کی صحیح حقدار ہیں۔
01/05/2026
Hats off for all real heros
آج گجرات میں GTSچوک پر ایک عجیب منظر دیکھا، جو ہمارے معاشرے کا آئینہ ہے
میں بائیک پر کھڑا تھا کہ دو خواتین نے رکشہ بُک کیا۔ کرایہ طے ہونے لگا۔
رکشہ والے نے کہا: 250 روپے لگیں گے باجی
خواتین: نہیں بھائی، 200 سے ایک روپیہ اوپر نہیں دیں گی، بس!
کافی بحث کے بعد غریب رکشے والا 200 پر مان گیا۔ پسینہ بہا کر، محنت سے کمانے والا 50 روپے ہار گیا۔
خواتین رکشے میں بیٹھیں ہی تھیں کہ ایک بھکاری آ گیا۔ ہاتھ پھیلایا۔
اور بنا ایک لمحہ سوچے، اُن میں سے ایک خاتون نے پرس سے 100 کا نوٹ نکال کر اُسے دے دیا۔
میں یہ سب دیکھ کر بس سوچتا رہ گیا...
جس رکشے والے نے دھوپ میں جل کر آپ کو منزل تک پہنچانا تھا، اُس سے 50 روپے کے لیے جھگڑا کر لیا۔
اور جس نے صرف ہاتھ پھیلایا، اُسے 100 روپے فوراً دے دیے؟
یہ کیسی سوچ بن گئی ہے ہماری؟
محنت کی قیمت کم اور بھیک کی قیمت زیادہ کیوں ہو گئی ہے؟
کیا وہ رکشہ ڈرائیور اُس 100 روپے کا زیادہ حقدار نہیں تھا جس نے پسینہ بہانا تھا؟
کبھی کبھی لگتا ہے ہم ہمدردی غلط جگہ دکھا رہے ہیں۔ محنت کش کو اُس کا حق دو، عزت دو۔ بھیک نہیں، روزگار کو فروغ دو۔
آپ کا کیا خیال ہے؟
02/04/2026
27/03/2026
Thanks ch nasr sab al haider group for coming to maroof
27/03/2026
Thanks ch naveed warraich sab for coming to maroof
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Gujrat
