Aleem Ullah Warraich

Aleem Ullah Warraich

Share

Politician in Gujarat ,Pakistan Candidate National Assembly of Pakistan
(NA-105) Gujrat

Photos from Aleem Ullah Warraich's post 23/12/2023

رہنما پاکستان مسلم لیگ (ن) حلقہ NA64 - PP31-PP-32گجرات
چوہدری علیم اللہ وڑائچ /حاجی ناصر محمود /حاجی عمران ظفر
الیکشن 2024 کیلے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کے لیے
کارکنان مسلم لیگ (ن)کے ہمراہ گجرات تحصیل آفس میں موجود

Photos from Aleem Ullah Warraich's post 23/12/2023

رہنما پاکستان مسلم لیگ (ن) حلقہ NA64گجرات
چوہدری علیم اللہ وڑائچ
کی چوہدری رضا وڑائچ کے تایا جان غلام غوث کی کے وفات پر اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی

Photos from Aleem Ullah Warraich's post 23/12/2023

رہنما پاکستان مسلم لیگ (ن) حلقہ NA64گجرات
چوہدری علیم اللہ وڑائچ /حاجی ناصر محمود
کی مہر نعیم اختر سابق وائس چئرمین کی صاخبزادی کی تقریب بارات میں شرکت
سٹی صدر مفیظ احمد ڈار۔علی بشارت راٹھور -باسط راٹھور سمیت دیگر انکے ہمراہ ہیں

Photos from Aleem Ullah Warraich's post 19/12/2023

رہنما پاکستان مسلم لیگ (ن)حلقہ NA64گجرات
چوہدری علیم اللہ وڑائچ
کی سیٹھ اسد کی صاخبزادی سیٹھ سلار کی ہمشیرہ کی بارات کی تقریب میں شرکت کے موقع پر

Photos from Aleem Ullah Warraich's post 12/12/2023

رہنما پاکستان مسلم لیگ (ن) حلقہ NA64 گجرات
چوہدری علیم اللہ وڑائچ
کی محمد نذیر کھوکھر کی صاخبزادی کی بارات کی تقریب میں شرکت
علی بشارت راٹھور بھی انکے ہمراہ ہیں

Photos from Aleem Ullah Warraich's post 08/12/2023
Photos from Aleem Ullah Warraich's post 08/12/2023

رہنما پاکستان مسلم لیگ (ن)حلقہ NA-64گجرات
چوہدری علیم اللہ وڑائچ
کا گاؤں سوک کلاں کا دورہ
سید صفدر حسین شاہ ۔ علی بشارت راٹھور ۔سابق کونسلر احسان غفاری انکے ہمراہ ہیں

Photos from Aleem Ullah Warraich's post 06/12/2023

رہنما پاکستان مسلم لیگ (ن) حلقہ NA64گجرات
شہر PP31گجرات کے سابق بلدیاتی نمائندوں / تنظیمی عہددران سے 09 دسمبر ورکرز کنونشن بی بی مریم نواز شریف کی آمد کے حوالے سے خطاب کرتے ہوئے
مسلم لیگ (ن) کے کارکنان افہواہوں پر کان نہ درے
پاکستان مسلم لیگ کو گجرات میں کسی بساکھی یا سہارے کی ضرورت نہیں
مسلم لیگ (ن) ایک منظم اور مظلوط جماعت ہے
کارکنان قائد نواز شریف کی بیٹی کے استقبال کی بھر پور تیاری کرے
گجرات مسلم لیگ ن کا گھڑ ہے اور ہمیں ثابت کرنا ہے کہ گجرات نواز شریف کے چاہنے والوں کا ہے
بی بی مریم نواز کا گجرات میں آنا گجرات مسلم لیگ ن گجرات کارکنان کو عزت دینا قابل ستائش ہے

Photos from Aleem Ullah Warraich's post 05/12/2023

رہنما پاکستان مسلم لیگ (ن) حلقہ NA64گجرات
چوہدری علیم اللہ وڑائچ
کی سید صفدر حسین شاہ -چوہدری علی چیمہ کے ہمراہ لالا چک میں چوہدری واصف گوندل کی رہشگاہ پر ان سے ملاقات سیاسی صورتحال سمیت مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال
شادی کی مبارکباد نیک خواشات کا اظہار
ملاقات میں چوہدری تحصیم گوندل ۔چوہدری شہزاد گوندل ۔چوہدر ی صفیر گوندل ۔چوہدری جاوید گوندل ۔چوہدری مزمل گوندل ۔سید نواب شاہ سمیت دیگر موجود ہیں
تمام گوندل برادری کا چوہدری علیم اللہ وڑائچ کی قیادت پر اظہار اعتماد کیا بھرپور انتحابی مہم چلانے پر متعفیق

Photos from Aleem Ullah Warraich's post 05/12/2023

رہنما پاکستان مسلم لیگ (ن)حلقہPP31 ۔NA64گجرات
چوہدری علیم اللہ وڑائچ
کی لالا چک میں چوہدری علی چیمہ کی ہمشیرہ کی وفات پر اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی
سید صفدر حسین شاہ ۔ چوہدری قمر وڑائچ ۔شہزاد رندھاوا سمیت دیگر انکے ہمراہ موجود ہیں

Photos from Aleem Ullah Warraich's post 05/12/2023

رہنما پاکستان مسلم لیگ (ن)حلقہPP31 -NA64گجرات
چوہدری علیم اللہ وڑائچ /حاجی ناصر محمود
کا لالاچک کا دورہ چوہدری علی چیمہ ۔چوہدری واصف گوندل۔چوہہدری تحصیم گوندل ۔چوہدری شہزاد گوندل -چوہسری جاوید گوندل -سید نواب شاہ ۔سید صفدر حسین شاہ سمیت دیگر انکے ہمراہ ہیں

Want your business to be the top-listed Government Service in Gujrat?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Gurali Gujrat
Gujrat
50700