10/01/2024
PML-N Kotla
dera ch abid raza Kotla
10/01/2024
10/01/2024
♥️♥️
ترجمان ڈیرہ چوہدری عبدالمالک کوٹلہ ارب علی خان ابرار چوہدری نے شہباز جلالپور جٹاں قتل کیس میں چوہدری فاروق کلاچور کی جانب سے چوہدری عابد رضا پر لگائے جانے والے بے بنیاد الزامات پر سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے اپنے بیان میں کہا ہے کہ فاروق کلاچور کا شور و وایلا اس بات کا واضع ثبوت ہے کہ ق لیگی قیادت نے اسکی کارستانیوں کی وجہ سے فاروق کلاچور کے سر سے دست شفقت اٹھا لیا ہے، جلالپور جٹاں قتل کیس سے بچنے کے جب سارے حربے ناکام ہو گئے تو موصوف چوہدری عابد رضا صاحب کا نام لے کر چوہدری برادران سے مدد مانگنے لگے، اللّہ کی ذات بڑی بے نیاز ہے ظالم کا ساتھ دینے والا بھی اسکے ظلم میں برابر کا شریک ہوتا ہے انھوں نے مزید کہا کہ قاتلوں کی سوشل میڈیا پر چئخیں اس بات کو ظاہر کرتی ہیں کہ گجرات پولیس مقدمہ کی تفتیش میرٹ پر کر رہی ہے، اور یہ بات بھی خوش آئند ہے کہ پاکستان کے سب سے بڑے صوبے کی بھاگ دوڑ سنبھالنے کے بعد اب شاید چوہدری برادران نے بھی ظلم و بربریت کا بازار گرم کرنے والوں کو نشان عبرت بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے، انھوں نے کہا کہ جلالپور جٹاں میں عام عوام کا احتجاج اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ اب عوام اپنے حق کےلئے اٹھ کھڑے ہوئے ہیں، سیاسی جماعتوں کو بھی اب ایسے جرائم پیشہ عناصر سے کنارہ کشی اختیار کرنی چاہیے، انشاءاللّہ مقتول شہباز کی فیملی کے ساتھ کھڑے ہیں اور قاتلوں کو سزا ملنے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔
سوشل میڈیا پر (میڈیا سیل چوہدری شاہد رضا) نامی فیس بک پیج پرممبر قومی اسمبلی چوہدری عابد رضا کے بارے میں جھوٹی خبر شئیر کی جارہی ہے جس کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں، چوہدری عابد رضا قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے اسلام آباد میں موجود ہیں، جھوٹی خبر چلانے کے والے کے خلاف ایف آئی اے (سائبر کرائم) میں درخواست دے دی ہے جو لوگ باہمی اختلافات کا فائدہ اٹھا کر اختلافات میں اضافے کے خواہشمند ہیں انشاءاللّہ ان خواہش کبھی پوری نہیں ہو گی۔
14/05/2022
گجرات کل دھاڑے گا
14/05/2022
جلسہ گاہ کا نقشہ کوٹلہ رب علی خاں
16/04/2022
اسلام آباد: ممبر قومی اسمبلی چوہدری عابد رضا
وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف صاحب کو مبارکباد دے رہےہیں۔
#شکریہ کوٹلہ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Gujrat
50990
