28/05/2025
Gujrat GPO Official
Postal Services Domestic and International, Cash Remittance,Western Union,Utility Bills Collection
28/05/2025
https://www.facebook.com/share/16KDnRXnus/?mibextid=wwXIfr
Gull Art Our mission is to promote our artistic skills at Gull Art and we do accept custom orders.
26/02/2025
https://www.facebook.com/share/15Xn6e7YMp/?mibextid=wwXIfr
Divisional Superintendent Postal Services Gujrat Government organisation
The Gujrat General Post Office (GPO) in Pakistan is located in the city of Gujrat, which is in Punjab province. This GPO serves as the main postal center for the city and surrounding areas. It provides services like mail delivery, parcel handling, money orders, utility bill payments, and other postal and financial services. The GPO is a key point for local and international mail processing, helping connect Gujrat with other parts of Pakistan and the world.
17/02/2024
Review for Pakistan Post.
We were a Skynet customer until we switched to Pak Post for a try. To my surprise, the delivery was well within time so we never looked back. Just received this one yesterday from Rawalpindi to my small town in Switzerland. I love how they have been updating the tracking almost every day.
Highly recommend it.
The first Kg is 3500 followed by 1200 for the next Kgs.
پچھلی پوسٹ میں پارسل پیکنگ کا طریقہ بتایا تھا، تو پارسل تو پیک ہوگیا لیکن وڈا مسئلہ ڈسپیچ کروانے کا ہے کہ کس کمپنی کو استعمال کریں
سی او ڈی اکاؤنٹ کیسے کھلوائیں۔
اس سہولت کے لیے پاکستان میں بہت سی کمپنیاں کام کررہی ہیں
ان میں اپنا اکاؤنٹ کھلوانے کے لیے باقاعدہ ڈاکومنٹ جمع کروانے پڑتے ہیں تب اکاؤنٹ کھلتا ہے
آپ سنگل پارسل اکاؤنٹ کھلوائے بغیر بھی ڈسپیچ کروا سکتے ہیں
کون سی کوریئر اچھی ہے اس حوالے سے بات کریں تو ہمارا پاکستان پوسٹ آفس کے ساتھ تجربہ بہترین رہا ہے
پاکستان پوسٹ آفس نے خود کو اپڈیٹ کیا ہے اور مزید بھی اپڈیٹ کررہے ہیں جس کی وجہ سے ماضی کے مقابلے میں ان کی سروسز بہتر ہوگئی ہیں
پاکستان پوسٹ آفس کے چارجز بہت مناسب ہیں
پاکستان پوسٹ آفس میں اب پارسل ٹریکنگ کا سسٹم بھی ہے
پاکستان پوسٹ آفس میں پارسل کی انشورنس پالیسی بھی ہے
مطلب اگر آپ کا پارسل قیمتی ہے تو آپ اسے انشورڈ کروالیں، پارسل کا نقصان ہونے کی صورت میں آپ کو پیمنٹ وآپس مل جائے گی
پاکستان پوسٹ آپ کو کیش آن ڈیلیوری کی سروس بھی فراہم کررہا ہے
پاکستان پوسٹ پوسٹ آفس کی سروس ان دیہی علاقوں میں بھی ہے جہاں باقی کوریئر کمپنیز کی سروسز نہیں ہیں
پاک پوسٹ کے ساتھ کام کرنے کی ٹپس
جی تو اگر آپ نے بذریعہ پاک پوسٹ اپنے پارسل بھیجنے ہیں تو سب پہلے ان کے آفس کا وزٹ کریں
انھیں اپنے کام کے حوالے سے موٹیویٹ کریں
انھیں بتائیں کہ ان کا تعاون آپ کی کامیابی کے لیے کتنا ضروری ہے
انھیں بتائیں کے آپ باقی کوریئر کمپنیز کو چھوڑ کر پاک پوسٹ کا چناؤ اس کی کارکردگی کی وجہ سے کر رہے ہیں اور امید ہے کہ آپ کو مایوس نہیں کیا جائے گا
لگے ہاتھوں ان سے یہ بھی کنفرم کرلیں کہ آپ کے ایریے میں ان کا کون سا نمائندہ پارسل ڈیلیور کرتا ہے اس کا نمبر لے کر اس سے بات کریں کہ بھیا آپ کا آنا جانا تو لگا رہتا ہے تو آپ میرا پارسل پوسٹ آفس میں ڈسپیچ کروا دیا کریں مجھے آنے جانے کا مسئلہ ہوتا ہے
ان شاءاللہ اس سلسلے میں بھی آپ سے وہ لوگ تعاون کریں گے
مجھے فری میں پارسل پکنگ سروس میسر ہے
اگر تھوڑے بہت پے بھی کرنے پڑجائیں تو کوئی مسئلہ نہیں گھر بیٹھے سہولت ہے
سی او ڈی اکاؤنٹ کیسے کھلوائیں؟؟
کوئی مسئلہ ہی نہیں
جب پارسل جمع کروائیں تو ایک منی آرڈر فل کرکے جمع کروانا ہوگا، تو آپ کا پارسل سی او ڈی ہو جائے گا
پوسٹ آفس کے پارسل ریٹ کیا ہیں
ایک کلو تک 225
تین کلو تک 345
پانچ کلو تک 445
اگر آپ بلک یوزر اکاؤنٹ کھلوا لیتے ہیں تو آپ کو چارجز اس سے بھی کم پڑیں گے
ہم نے جب سندھ میں بچوں کو اسٹیشنری بھجوائی تھی تو اس کا وزن سترہ کلو سے زائد تھا اور ہم نے ہزار روپیہ ہے کیا تھا
ڈیلیوری چارجز ٹپ
اگر آپ کا پارسل کلو وزن میں ہے تو پیک ہوکر وہ کلو سے بڑھ جائے گا تو ڈی سی زیادہ لگے گی
اسی طرح جب پارسل تین کلو کا ہو تو پیکنگ کے بعد تین کلو سے بڑھ جائے گا اور ڈی سی بڑھ جائے گی
ان باتوں کو مدنظر رکھتے ہوئے کسٹمر کو چارجز بتانے ہیں
ہمارا پارسل تین دن کے اندر پہنچ جاتا ہے
کچھ دو چار کیسز میں دن ذیادہ بھی لگے ہیں لیکن آل موسٹ پہنچ جاتا ہے
مزید تفصیلات کے لیے 👇 کومنٹس
13/02/2024
GUJRAT GPO
30/01/2024
GUJRAT Gpo
GUJRAT GPO ❤️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Gujrat
50700
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 21:00 |
| Tuesday | 09:00 - 21:00 |
| Wednesday | 09:00 - 21:00 |
| Thursday | 09:00 - 21:00 |
| Friday | 09:00 - 12:00 |
| 15:00 - 21:00 | |
| Saturday | 09:00 - 21:00 |
