عورت
جب تک فہم دین سے دور ہوگی آپکی نسل تباہ و برباد ہوگی. (لوگ کامیابی صرف پیسے کو سمجھنے لگے)
Pakistan Rah e Haq Party Gujrat
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pakistan Rah e Haq Party Gujrat, Political Party, Bhimber Road Kotla, Gujrat.
عورت
جس نے معاشرے نئی نسل کی تربیت کرنی تھی اسکو ہم ہم تربیت کے بنیادی اصولوں سے نابلد رکھا
معاشرے تباہ ہورہے ہیں وجہ صرف ایک کہ جسکو اللہ تعالیٰ نے تربیت معاشرہ کی ابتدائی ذمہ داری تھی اسکو ہم نے نوکری پر لگادیا
عورت
ضرورت اس امر کی ھے کہ ہم تربیتی نشست اور سوال و جواب کی طرز پر پروگرام کروائیں تاکہ موثر تربیت ہوسکے
ہم مسلمانوں نے اپنی اکثریتی نوجوان نسل کو صرف مذہبی نعرے دیئے لیکن ختم نبوت اور ناموس صحابہ پر دشمن کے حملے کا جواب نہیں دیا.
کیا کہا قاضی نے ختم نبوت سے غداری کردی؟
اچھا چلو خیر ھے مولوی کو بدنام کرو مولوی کو مسجد و مدرسہ تک رکھو
مجلس وحدت مفسدین(جو ریاست مدینہ کے خلفا کی تکفیر کرتی ھے) کے ساتھ مل کر کیسے ریاست مدینہ بن سکتی؟؟؟؟
ریاست مدینہ بنانے کے سفر میں کوفی طبقہ ساتھ ملا لیا ھے. نہ ریاست مدینہ بننی نہ منزل ملنی
10/02/2024
مجلس وحدت المسلمین اور مجلس وحدت المسلمین کا عمران خان کا ساتھ دینا اور پیپلزپارٹی پارٹی اور بڑی تعداد میں آزاد(تحریک انصاف) کے امیدوار بہت بڑے طوفان کا پیش خیمہ ھے
ہمارے دوست ہر چیز کو ذاتی تعلقات اور ذاتی مفادات کی روشنی میں دیکھتے ہیں اور اکثر تو ان باتوں کو سنجیدگی سے لیتے ہی نہیں.
باقی کیا کہوں کیا لکھوں علامہ حیدری شہید رحمۃ اللہ علیہ والی بات کہ
اثر تو ہونا نہیں
این اے 62 اور پی پی 28 کے تقریباً آٹھ پولنگ اسٹیشن پر الیکشن نہیں ہوا. انکا شیڈول شاید جاری ہو گیا ھے. اس کے بعد کوئی سلطان بنے گا
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Gujrat
