We Love Pakistan Army

We Love Pakistan Army

Share

Pakistan fouj zindha baad

17/01/2023

پریس ریلیز ڈسٹرکٹ لورالائی

مورخہ.06.01.2023
پاکستان زندہ باد موومنٹ مرکزی چیئرمین جناب محترم چوہدری اسرار خان صاحب اور مرکزی سینئر وائس چیئرمین جناب محترم سید ذاکر شاہ آفریدی صاحب
صوبائی جنرل سیکرٹری اللہ یار ملاخیل کے ہدایت پر
پاکستان زندہ باد موومنٹ ڈسٹرکٹ لورالائی ھیومن رائیٹس چیئرمین ملک عبدالمالک دولتزئی صاحب کے قیادت میں پاک فوج کے حق میں ریلی نکالی گئی۔
ریلی میں پاکستان زندہ باد موومنٹ ڈسٹرکٹ لورالائی یوتھ ونگ چیئرمین منیر احمد ملاخیل
تحصیل میختر چیئرمین آمین لالا حمزازئی اور دیگر پی زیڈ ایم کے میمبران شریک تھے۔
لورالائی میں پاک فوج سے اظہار یکجہتی ایک بہت بڑی ریلی نکالی گئی ریلی کے شرکاء نے ہاتھوں میں پاکستان کے جھنڈے اور پاک فوج کی حمایت میں لکھے گئے پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے ۔ ریلی کے پاکستان زندہ باد موومنٹ کے شرکاء پاک فوج اور پاکستان زندہ باد کے نعرے لگارہے تھے اور ساتھ ساتھ یہ نعرہ بھی لگارہے تھے پاک فوج کے جو خلاف ہے وہ قوم کا غدار ہے غدارہے
ریلی ڈسٹرکٹ لورالائی شہر کی مختلف شاہراہوں سے ہوتی ہوئی سرکاری باغ پہنچ کر اختتام پذیر ہوئی۔
ہم سب کا پاکستان
افواج پاکستان زندہ باد
پاکستان پائندہ باد
🇵🇰♥️


⚪💚💚

17/01/2023

کہاں حُبِ دنیا کی کیچڑ بھری حقیر زندگی___!!! ⚔️

اور کہاں الله کے شیروں کی عزت و سربلندی سے معمور زندگی___!!! ⚔️
🇵🇰❤️


⚪💚💚

05/10/2021

Congratulations Boss❤
Lt.Gen Nadeem Ahmed Anjum Posted as DG Inter Services Intelligence...

24/08/2021

‏جن کے لیے تم انھی جوانوں کو گالی گلوچ کرتے ہو تمہارے مشکل وقت میں وه اپنے محلوں میں آرام فرما رہے ہوتے ہیں

ان جوانوں کو چند ہزار تنخواہوں کے طعنے دیتے ہو
جب تم شدید پریشانی میں مبتلا ہوتے ہو
تو یہی لوگ تمھاری طنز تمھاری نفرت سب کچھ بھلا اپنی جان مشکل میں ڈال کر تمھاری مدد کرتے ہیں

21/08/2021

فخرِ پاکستان
غزوہ ہند کے سپاہی

میرے پاس #سانپوں کے سر کچلنے والے #مارخور موجود
لیکن پھر بھی #فوج بہت بری ہے۔
فوجی #ڈانڈا جو چلے گا پاکستان کے اندرونی و بیرونی دشمنوں پر چاہے میں زندہ رہوں یا نہیں۔

پاک فوج بری ہے۔
کیوں آخر کیوں؟

اس لئے کہ جب کوئی دہشتگرد میرے بچوں کو مارنے آتا ہے تو اسکی راہ میں آنے والا پہلا شخص ایک فوجی ہوتا ہے

#فوج بہت بری ہے؟
کیوں کہ میرے سینے کی طرف آنے والا ہر تیر کوئی فوجی ہی روکتا ہے
اس لئے بھی بری ہے کہ
پاکستان کو ڈیموں کا تحفہ دینے والے اور نہری و آبپاشی کے نظاموں کو بہترین بنانے والے فوجی تھے

#فوج بہت بری ہے
اس لئے کہ آج میں ایک آزاد فضا میں ہوں , کسی ہندو کا غلام نہیں , کسی خوف کا شکار نہیں , کسی بھی نفسیاتی اندیشوں سے دور ہوں

#فوج بہت بری ہے
اس لئے کہ سیلابوں , زلزلوں قدرتی آفات میں مجھے بچانے والا پہلا ہاتھ ایک فوجی کا ہوتا ہے

#فوج اس لئے بھی بری ہے کہ
فوجی ہمیشہ ملک کا خزانہ بھرتا ہے , بہترین معاشی نظام قائم کرتا ہے , ہمیشہ ملک کی بہتری کا سوچتا ہے

#فوج بری اس لئے بھی ہے کہ
آج میں محفوظ اپنے گھر میں بیٹھا ہوں تو میرے اس سکون سے بیٹھنے کے پیچھے بھی کئی #فوجیوں کا #پاک #خون ہے

ہاں ہم غزوہ ہند کے سپاہی ہیں

29/07/2021

I love Pakistan and Pakistan Army

16/10/2020
12/10/2020

🌿درد بھرے دل درد منداں🌷
🌿آمارتوں کے حامی نہ منزلوں کے خواہاں🌷

🌿ترا ظلم و بربریت یہ جنون جنگی🌷
🌿تجھے خآک میں ملا یہ جنتوں کے خواہاں🌷

❤پاکستانی غازی یہ اہل ایمان❤
❤زندہ باد زندہ باد زندہ باد🇵🇰

Photos 13/09/2016

سپہ سالار نے عید پاک فوج کے جوانوں اور قبائلی عوام کے ساتھ گزاری
http://www.sochnews.tv/ISiJR

Want your business to be the top-listed Government Service in Gujrat?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address

Gujrat
WARRAICH1