21/03/2026
PML Q youth wing City Gujrat
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PML Q youth wing City Gujrat, Gujrat.
21/03/2026
18/06/2025
میڈیا کیسی زھن سازی کرتا ہے ؟
اس شخص کے متعلق اگر غور کیا جاۓ تو معلوم ہوتا ہے کہ
اس نے کسی ملک پر حملہ نہیں کیا
ااس نے عراق ،شام اور افغانستان میں لاکھوں بے گناہوں کا خون نہیں بہایا
یہ فلسطینی بچوں کا قاتل نہیں ہے
یہ ایک لاکھ کاشمیریوں کا قاتل نہیں ہے
اس نے جاپان پر ایٹم بم نہیں مارا
اس نے لیبیا اور صومالیہ کو تباہ نہیں کیا
اس نے افریقی ممالک کے وسائل نہیں لوٹے
اس نے کمزور ملکوں کا سرمایہ نہیں کھایا
یہ اپنے ملک کی سرحد سے باہر نہیں نکلا
اس کے باوجود ہمارے دماغوں میں اس شخص کا امیج ایک سفاک ڈکٹیٹر، ظالم اور انسانیت دشمن شخص کا ہے۔
جب کہ اس کے دشمنوں(امریکہ وغیرہ) نے لاکھوں انسانوں کا قتل کیا،ملکوں کو تباہ کیا،بچوں کو مارا لیکن وہ جمہوریت کے علمبردار اور انسانیت کے ٹھیکیدار ہیں،اور تو اور اوباما کو امن کا نوبل انعام دیا جاتا ہے۔
میڈیا کچھ اس طرح ہمارے دماغوں میں پرسپشن بناتا ہے یہ میڈیا پروپیگنڈے کی ایک مثال ہے۔
29/05/2025
محسن پاکستان
29/05/2025
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
اَللّٰهُمَّ اغْفِرْ لِحَيِّنَا وَمَيِّتِنَا وَشَاهِدِنَا وَغَائِبِنَا وَصَغِيْرِنَا وَکَبِيْرِنَا وَذَکَرِنَا وَاُنْثَانَا. اَللّٰهُمَّ مَنْ اَحْيَيْتَه مِنَّا فَاَحْيِه عَلَی الْاِسْلَامِ وَمَنْ تَوَفَّيْتَه مِنَّا فَتَوَفَّه عَلَی الإِيْمَانِ.
اللہ تعالٰی مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔اللہ تعالٰی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے آمین ثمہ آمین یا رب العالمین
اخلاقیات
اللہ کے دو ولیوں کی زبانی
کمال کرتے ہو چوھدری صاحب
Click here to claim your Sponsored Listing.
