Insaf Student Federation-Gujrat.

Insaf Student Federation-Gujrat.

Share

To save Pakistan from all Political sources through creating awareness in the youth that are against

22/04/2021

ہمیں جاننے کا تجسس تمھیں رُلا دے گا✌️

05/04/2021

جنہیں خدا عروج بخشے ✨👑
وہ زوال سے نہیں ڈرتے ✌

ڈپٹی کمشنر چکوال کیپٹن (ر) بلال ہاشم & اسسٹنٹ کمشنر عمر سرور کے ساتھ۔

20/03/2021

اللہ تعالی سے دعا گو ہیں کہ وزیراعظم پاکستان عمران خان کو کورونا سے جلد صحت یابی عطا فرمائے۔
آمین ✨🤲

06/02/2021

تمام کارکنان کو مطلع کیا جاتا ہے کہ سنٹرل ریجن پنجاب ضلعی سطح پر تنظیم سازی کے لیے درخواستیں 6 فروری سے 20 فروری تک وصول کی جائیں گی

خواہشمند افراد فارم پُر کرنے کے لئے لنک پر کلک کریں-

https://forms.gle/ZDpk5kxYVboZWFeg8

01/02/2021

Congratulations 🎉🎊
بھائی گلریز اقبال گجر کو صدر سنٹرل پنجاب انصاف یوتھ ونگ اور رانا منیب وارث خاں کو جنرل سیکرٹری سنٹرل پنجاب انصاف یوتھ ونگ مقرر ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں
۔
چوہدری اسد بابر
سابق سوشل میڈیا ہیڈ انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن گجرات.

Photos from Insaf Student Federation-Gujrat.'s post 14/11/2020

کینال ویو سوسائٹی:
آئی ایس ایف کے 13 ویں یوم تاسیس پر تقریب کا اہتمام

تقریب میں پی ٹی آئی سنٹرل ٰپنجاب کے صدر اعجاز چوہدری، جنرل سیکرٹری سنٹرل پنجاب علی امتیاز ورائچ کی شرکت
سابق تنظیمی دوستوں میں سے بردار سعد عرفانی،ثاقب ریاض سندھو اور تیمورالاسلام کی شرکت

تقریب میں آںٔی ایس ایف کے عہداداران اور ممبران کی بڑی تعداد میں شرکت

14/11/2020

اٹھائیں لاکھ دیواریں ، طلوع سحر تو ہو گا
یہ شب کے پاسباں کب تک نہ ہم کو راستہ دینگے

21/10/2020

یہ جو دریا جُھوم کے اُٹھ گیے نّا ..
تِنکوں سے نہ ٹٙالے جائیں گے ✌

ضلعی صدر انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن گجرات🔥
چوہدری حیدر مچھیانہ

19/10/2020

کنونشن سنٹر میں انٹری ❤👑

18/10/2020

ہم پر اترے ہیں حوصلے کمال کے ♠️👑
لوگ منتظر ہی رہے ہمارے زوال کے 🔥

14/09/2020

وزیراعظم پاکستان عمران خان کا خصوصی انٹرویو دیکھئے آج رات 8 بج کر 03 منٹ پر ڈاکٹر معید پیرزادہ کیساتھ پروگرام ہارڈ ٹاک پاکستان میں

Photos from Insaf Student Federation-Gujrat.'s post 09/09/2020

مرکزی سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف و رکن قومی اسمبلی عامر محمود کیانی صاحب کی طرف سے چوہدری ارسلان حفیظ کو انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کا کنوینیر تعینات کر دیا گیا.
نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا

Want your business to be the top-listed Government Service in Gujrat?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address

Bhimber Road Marghazar Colony Dera Machiana
Gujrat
0052