29/12/2025
“خاموشی میری پہچان ہے،
اور صبر میرا ہتھیار۔”
Chaudary Ali Warraich Majra
City Gujrat Punjab Pakistan
29/12/2025
“خاموشی میری پہچان ہے،
اور صبر میرا ہتھیار۔”
28/12/2025
حاجی محمد خان ماجرا (مرحوم)
وہ چلے گئے مگر اپنی دعائیں، محبت اور یادیں ہمارے دلوں میں چھوڑ گئے۔
دادا جان، آپ آج بھی ہماری ہر دعا اور ہر سانس میں زندہ ہیں۔ 🤍
کچھ عرصے کے لیے رابطے میں پہل کرنا چھوڑ دو، آپ کو اندازہ ہو جائے گا کہ کتنے مُردہ پودوں کو آپ پانی دے رہے تھے۔
06/05/2025
نَصْرٌ مِّنَ اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ⚔️🇵🇰
01/11/2024
مجھ سے جڑا ہر شخص بس اپنی خوشی چاہتا ہے
میں اگر اداس ہوں تو یہ بس میرا مسئلہ ہے🖤🥀
الصَّلاةُ خَيْرٌ مِن الْنَّوْمِ
نماز نیند سے بہتر ہے 🤍
20/05/2024
اھل پاکستان کو الوداعی سلام....خدا حافظ😭
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن۔
اللّٰہ پاک ابراہیم ریسی اور ان کے تمام ساتھی شہیدوں کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین۔🤲
"ایک بہادر اور نڈر لیڈر سے مسلم اُمہ محروم ہو گئی
ہم ایسے معاشرے میں رہتے ہیں جہاں ڈرامہ دیکھ کر لوگ روتے ہیں اورحقیقت دیکھ کر کہتے ہیں سب ڈرامہ ہے!🥺
کسی امیر کی خوشامد میں افطار پارٹی دینے سے بہتر ہے کسی غریب گھرانے کو پورے مہینے کا راشن لے کر دے دیا جائے۔