Pakistan Muslim League N

Pakistan Muslim League N

Share

We Want Pakistan Muslim League N President Mian NawazSharif Next Prime Minister Of Pakistan For Better Pakistan LAHORE PAKISTAN

Photos 24/08/2014

مسلم لیگ ن یوتهہ ونگ سیالکوٹ

Photos 11/08/2014

ملک کی معیشت تباہی کا شکار تھی... تیزی سے بدلنا ممکن نہیں ہوتا... میں نے اس معاملے کو چیلنج سمجھ کرقبول کیا ہے ... ہمارے دور میں پاکستان اور بھارت کی فوجیں آمنے سامنے نہیں آئیں.

ملک کو دہشتگردی میں جھونکنے والوں سے کوئی حساب نہیں لیتا...

حکومت کا قصورکیا ہے؟ کس قسم کا انقلاب لانا چاہتے ہیں؟ ووٹ کے ذریعے آنا اور ووٹ کے ذریعے جانا ہی منزل ہے ... قوم کے سامنے ایجنڈا دینے والے بتائیں کے پی کے میں کیا ترقی ہوئی ... ہم بھاشا ڈیم پر کام کر رہے ہیں جو منگلا اور تربیلا سے بڑا ہے ... اس دور میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا ہمیشہ کے لیے خاتمہ کردیں گے !!!

وزیراعظم نوازشریف کا وژن 2025 کی افتتاحی تقریب سے خطاب

Photos 11/08/2014
Mobile uploads 28/07/2014

وزیراعظم جناب نواز شریف روضہء رسولﷺ پر نبیء کریم ﷺکے حضور آپﷺکے قدمیں شریفین میں مؤدبانہ قوم ملک اور امت مسلمہ کی سرخروئی ،فلسطین کے دورابتلاء ،پاکستان اوردنیابھر سےدہشت گردی کے خاتمے اور بلندی و سرفرازی کی آرزوئیں اور التجائیں پیش کرتے ہوئے

CM Visits Tortured Kid in Gujrat | Suspends Negligent Police Offc 25/07/2014

وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف گجرات میں زمیندار کے تشدد کا نشانہ بننے والے طالب علم تبسم شہزاد کی داد رسی کیلئے ہسپتال پہنچ گئے۔
وزیراعلیٰ ایک گھنٹے تک دونوں بازوؤں سے محروم کئے جانے والے بچے کے پاس مغموم بیٹھے رہے۔
بچے سے گفتگو کرتے ہوئے آبدیدہ ہو گئے۔
کاش میں تمہارے بازو واپس دلا سکتا، لیکن دنیا میں جہاں سے ممکن ہوا تمہارے لئے مصنوعی بازوؤں کا انتظام کروں گا۔محمد شہبازشریف
ایک خوبصورت کم سن بچے کو عمر بھر کیلئے اپاہج بنا دیا، انسانیت پر اس سے بڑا ظلم اور کیا ہوگا۔شہبازشریف
ایسے مجرم دھرتی کا ناسور ہیں، انہیں جو بھی سزا دی جائے کم ہے۔ وزیراعلیٰ
ایف آئی آر میں تاخیر اور تبسم شہزاد کی مناسب دیکھ بھال نہ کرنے پر ڈی پی او اور ایم ایس عزیز بھٹی ہسپتال کو او ایس ڈی جبکہ ڈی ایس پی اور ایس ایچ او معطل۔

Photos 19/07/2014

"We have to construct a Pakistan where there is peace, security and development" - PM Nawaz Sharif

Want your business to be the top-listed Government Service in Gujrat?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Gujrat