PMLQ UC chak Manju
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PMLQ UC chak Manju, Political Party, Gujrat.
وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین کی لندن میں میڈیا ٹاک
02/08/2025
خوشخبری!
چودھری سالک حسین کا بڑا کارنامہ 💥
وفاقی وزیر برائے اوورسیز پاکستانی
چودھری سالک حسین نے ایک تاریخی قدم اٹھایا ہے!
🌍 بیرونِ ملک جیلوں میں غیر قانونی طور پر قید پاکستانیوں کی رہائی کے لیے اہم اور عملی اقدامات شروع کر دیے گئے ہیں۔
✅ اس اقدام کے تحت:
مختلف ملکوں میں قید بےگناہ پاکستانیوں کے کیسز پر نظرثانی
سفارتی سطح پر بات چیت اور رہائی کے لیے دباؤ
قانونی ٹیموں کی مدد سے قونصل خانوں کا تعاون
قیدیوں کو قانونی معاونت، وکیل اور رہائی کے بعد وطن واپسی کا بندوبست
💬 چودھری سالک حسین کا کہنا ہے:
"کسی بھی پاکستانی کو دنیا کے کسی بھی کونے میں بےقصور جیل میں نہیں رہنے دیں گے۔ اوورسیز پاکستانی ہمارا فخر ہیں!"
یہ اقدام لاکھوں پاکستانیوں اور ان کے خاندانوں کے لیے امید اور خوشی کی خبر ہے۔
Chaudhry Shafay HussainChaudhry Salik HussainDC GujratDPO Gujrat OfficeHighLight
30/07/2025
چوہدری سارب وڑائچ کا کہنا تھا ضلعی انتظامیہ کی جانب سے صدر گجرات پریس کلب سمیت سنیئر صحافیوں پر بے بنیاد اور من گھڑت مقدمات درج کرنے کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتا ہوں یہ بُزدلانہ کارروائی صرف صحافیوں کو ہراساں کرنے کی بزدلانہ کوشش نہیں، بلکہ آزادی صحافت پر ایک سوچی سمجھی قدغن اور معاشرے کو سچائی سے محروم رکھنے کی سازش ہے گجرات کے صحافی ہمارے معاشرے کے ضمیر کی آواز ہیں، وہ حقائق کو بے نقاب کرنے کے لیے ہر خطرہ مول لیتے ہیں، انہیں جھوٹے الزامات اور فرضی مقدمات سے کبھی بھی خاموش نہیں کرایا جا سکتا! یہ ظالمانہ اقدام آئین پاکستان میں دیے گئے آزادی اظہار کے بنیادی حق کی توہین ہے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
