PMLQ Uc Moin Ud Din Pur Syedan

PMLQ Uc Moin Ud Din Pur Syedan

Share

Pakistan Muslim League Quaid

07/01/2026

ہر دور میں حکومتی پارٹیاں مومدی پور سے ووٹ لیتی رہی مگر مومدی پور کی کوئی بہتری نہیں کی جتنا چودھری شجاعت صاحب کے صاحبزادوں نے یوسی مومدی پور کو نوازا کسی دور میں اتنا کام نہیں ہوا ہاسپٹل اپگریڈ ہو یا سکول اپگریڈ پنڈی حسنہ روڈ ہو یا گجرپور لنک روڈ مومدی پور بیوالی روڈ ،جلال پور جٹاں روڈ ہو یا مومدی پور ماڈرن ویلج سب چودھری سالک اور چودھری شافع کا کریڈٹ ہیں سٹی گجرات میں چودھری شافع صاحب ریکارڈ کام کروا رہے ہیں شادمان ڈسپوزل سے رہائشیوں کا دیرینہ مسئلہ حل ہو گیا ہے چودھری شافع حسین کی ہدایت پے wasa نکاسی کا مسئلہ حل کرنے کے لئے ہمہ وقت کوشش کر رہی ہے اور انشااللہ گجرات کی نکاسی کے مسئلے کا حل بھی چودھری سالک اور چودھری شافع کا کریڈٹ بنے گا

11/06/2025
وفاقی وزیرچوہدری سالک حسین نے وزیراعظم پاکستان کی ہدایت پر سینیٹر طاہر خلیل سندھو کے ہمراہ ویٹی کن سٹی میں پوپ فرانسس کی آخری رسومات میں شرکت کی،دوگھنٹے طویل اس تقریب میں دنیا بھر کے رہنماؤں اور تقریباً دولاکھ پچاس ہزارافراد نے شرکت کی۔تقریب کے موقع پرچوہدری سالک حسین نے سابق امریکی صدر جوبائیڈن سے ملاقات کی جنہوں نے2008میں بطور سینیٹر لاہور کے دورے کی خوشگوار یادیں تازہ کیں،فیفا کے صدرنے پاکستانی فیکٹریوں میں تیار کردہ فٹبال کی عالمی شہرت کو سراہتے ہوئے پاکستان کا دورہ کرنے کی خواہش ظاہرکی۔چوہدری سالک حسین نے بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کے چیف ایڈوائزر محمد یونس سے بھی ملاقات کی اوردوطرفہ تعلقات کے فروغ اورخطے میں امن وترقی پرتبادلہ خیال کیا۔اس موقع پرچوہدری سالک حسین نے متحدہ عرب امارات کے وزیر برائے رواداری شیخ نہیان بن مبارک النہیان، وزیر اعظم سنگاپور وزیراعظم ملائیشیا، روس اور دیگر ممالک کے وزراء سے بھی ملاقاتیں کیں اورباہمی دلچسپی کے امور پرتبادلہ خیال کیا۔بعدازاں چوہدری سالک حسین نے اٹلی میں پاکستانی سفارتخانے کادورہ کیا اوراوورسیزپاکستانیوں کوفراہم کی جانے والی قونصلرخدمات کاجائزہ لیا، اورکمیونٹی سے روابط مزید بہتر بنانے پرزور دیا. 26/04/2025

وفاقی وزیرچوہدری سالک حسین نے وزیراعظم پاکستان کی ہدایت پر سینیٹر طاہر خلیل سندھو کے ہمراہ ویٹی کن سٹی میں پوپ فرانسس کی آخری رسومات میں شرکت کی،دوگھنٹے طویل اس تقریب میں دنیا بھر کے رہنماؤں اور تقریباً دولاکھ پچاس ہزارافراد نے شرکت کی۔تقریب کے موقع پرچوہدری سالک حسین نے سابق امریکی صدر جوبائیڈن سے ملاقات کی جنہوں نے2008میں بطور سینیٹر لاہور کے دورے کی خوشگوار یادیں تازہ کیں،فیفا کے صدرنے پاکستانی فیکٹریوں میں تیار کردہ فٹبال کی عالمی شہرت کو سراہتے ہوئے پاکستان کا دورہ کرنے کی خواہش ظاہرکی۔چوہدری سالک حسین نے بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کے چیف ایڈوائزر محمد یونس سے بھی ملاقات کی اوردوطرفہ تعلقات کے فروغ اورخطے میں امن وترقی پرتبادلہ خیال کیا۔اس موقع پرچوہدری سالک حسین نے متحدہ عرب امارات کے وزیر برائے رواداری شیخ نہیان بن مبارک النہیان، وزیر اعظم سنگاپور وزیراعظم ملائیشیا، روس اور دیگر ممالک کے وزراء سے بھی ملاقاتیں کیں اورباہمی دلچسپی کے امور پرتبادلہ خیال کیا۔بعدازاں چوہدری سالک حسین نے اٹلی میں پاکستانی سفارتخانے کادورہ کیا اوراوورسیزپاکستانیوں کوفراہم کی جانے والی قونصلرخدمات کاجائزہ لیا، اورکمیونٹی سے روابط مزید بہتر بنانے پرزور دیا.

25/04/2025

سید سلیم رضا شاہ سے انکے ڈیرے پر راہنما پاکستان مسلم لیگ سید حسن شاہ نے ملاقات کی بلدیاتی الیکشن سمیت علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال یوسی معین الدین پور سیداں کو مثالی بنانے کاعہد۔

وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے انٹرنیشنل ٹریڈ یونین کنفیڈریشن کے سیکریٹری جنرل لوک ٹرائینگل نے ملاقات کی، جس میں علاقائی سیکریٹری جنرل شوئیا یوشیدا، وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین سمیت اعظم نذیر تارڑ، احد چیمہ، وزیر مملکت عون چوہدری، معاون خصوصی طارق فاطمی اور اعلیٰ حکام شریک ہوئے۔ وزیر اعظم نے آئی ٹی یو سی کی عالمی سطح پر محنت کشوں کے حقوق کے لیے کاوشوں کو سراہا اور کہا کہ پاکستان، آئی ایل او کے تعاون سے مزدوروں کی فلاح کے لیے اقدامات کر رہا ہے۔ حکومت EOBI اور ورکر ویلفیئر فنڈ کا دائرہ بڑھا رہی ہے تاکہ زیادہ سے زیادہ افراد فائدہ اٹھا سکیں۔ نوجوانوں کو ہنر مند بنانے کے لیے وفاقی اور صوبائی سطح پر تربیتی پروگرام جاری ہیں۔ وزیر اعظم نے کہا کہ پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں سے شدید متاثر ہے، 2022 کے سیلاب سے 30 ارب ڈالر کا نقصان ہوا، جس سے مزدور طبقے کو خاص طور پر روزگار کے مسائل کا سامنا کرنا پڑا۔ وزیر اعظم نے اس عزم کا اظہار کیا کہ ماحولیاتی خطرات سے دوچار کمیونٹیز کے تحفظ کے لیے اقدامات جاری رکھے جائیں گے۔ لوک ٹرائینگل نے پاکستان کی جمہوری اقدار اور محنت کشوں کے لیے حکومتی کوششوں کو سراہا۔
#ChSalikHussain #FederalMinister #pakistanmuslimleague 24/04/2025

🇵🇰

وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے انٹرنیشنل ٹریڈ یونین کنفیڈریشن کے سیکریٹری جنرل لوک ٹرائینگل نے ملاقات کی، جس میں علاقائی سیکریٹری جنرل شوئیا یوشیدا، وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین سمیت اعظم نذیر تارڑ، احد چیمہ، وزیر مملکت عون چوہدری، معاون خصوصی طارق فاطمی اور اعلیٰ حکام شریک ہوئے۔ وزیر اعظم نے آئی ٹی یو سی کی عالمی سطح پر محنت کشوں کے حقوق کے لیے کاوشوں کو سراہا اور کہا کہ پاکستان، آئی ایل او کے تعاون سے مزدوروں کی فلاح کے لیے اقدامات کر رہا ہے۔ حکومت EOBI اور ورکر ویلفیئر فنڈ کا دائرہ بڑھا رہی ہے تاکہ زیادہ سے زیادہ افراد فائدہ اٹھا سکیں۔ نوجوانوں کو ہنر مند بنانے کے لیے وفاقی اور صوبائی سطح پر تربیتی پروگرام جاری ہیں۔ وزیر اعظم نے کہا کہ پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں سے شدید متاثر ہے، 2022 کے سیلاب سے 30 ارب ڈالر کا نقصان ہوا، جس سے مزدور طبقے کو خاص طور پر روزگار کے مسائل کا سامنا کرنا پڑا۔ وزیر اعظم نے اس عزم کا اظہار کیا کہ ماحولیاتی خطرات سے دوچار کمیونٹیز کے تحفظ کے لیے اقدامات جاری رکھے جائیں گے۔ لوک ٹرائینگل نے پاکستان کی جمہوری اقدار اور محنت کشوں کے لیے حکومتی کوششوں کو سراہا۔ #ChSalikHussain #FederalMinister #pakistanmuslimleague

22/04/2025

Leader ❤️

19/04/2025

وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین نے پاکستانی سکواش اسٹار عشب عرفان کو سینٹ لوئس اوپن 2025 کا ٹائٹل جیتنے پر دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ عشب عرفان کی یہ شاندار کامیابی پوری قوم کے لیے فخر کا باعث ہے اور دنیا بھر میں پاکستان کا مثبت چہرہ اجاگر کرتی ہے۔ چوہدری سالک حسین نے کہا کہ نوجوان کھلاڑیوں کی ایسی کامیابیاں آنے والی نسلوں کے لیے مشعل راہ ہیں، حکومت کھیلوں کے فروغ اور باصلاحیت کھلاڑیوں کی بھرپور حوصلہ افزائی کے لیے پرعزم ہے۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Gujrat?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Moin Ud Din Pur
Gujrat
50700