19/09/2024
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
ہرنائی :جماعت اسلامی ہرنائی کے دیرینہ رکن جماعت
شیرمحمدقادری کی والدہ محترمہ وفات پاگئی ہیں۔
اللہ رب العزت مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائیں۔
آمین
07/08/2024
جولوگ تعنے دیتے تھے کہ نظریہ پاکستان کو خلیج بنگال میں ڈوبودیا
ان حضرات کیلئے یہی کافی ہے کہ اس بات کےکہنے والے ان کے ہیرو کی بنیادیں حقیقی معنوں میں خلیج بنگال میں ڈبو دیا
11/07/2024
26 جولائی دھرنا اسلام آباد کے حوالے
جماعت اسلامی ضلع ہرنائی کا تحصیل شاہرگ میں منعقدہ کیمپ سے امیر ضلع سیدنقیب شاہ ،اور دیگر اراکین جماعت کی شرکت
11/07/2024
جماعت اسلامی تحصیل شاہرگ کلی خیرآباد یونٹ کاافتتاح سے نائب امیر ضلع سیدگلاب شاہ،، رکن ضلعی شوریٰ فضل، نے خطاب کیا..
10/07/2024
26 جولائی دھرنا اسلام آباد
08/07/2024
سیدنقیب امیر ضلع جماعت اسلامی ہرنائی کااپنے وفد کے.. ہمراہ انتہائی مخلص وعوامی خدمت گار سیدعطاءاللہ شاہ چئیرمین میونسپل کمیٹی شاہرگ سے ان کی آفس میں عوامی مسائل کے حوالے تفصیلی ملاقات کی اس موقع پر سید نورمحمدشاہ چیرمین ہرنائی بچاؤ تحریک بھی اپنے وفد کے ہمراہ موجود تھے...
08/07/2024
اجتماع ارکان جماعت اسلامی ضلع ہرنائی کا اجتماع ارکان تحصیل شاہرگ میں منعقد ہوا جس میں امیرضلع جماعت اسلامی ہرنائی سیدنقیب شاہ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جماعت اسلامی کی دعوت اور گھر گھر پہنچا ئیں گے اجتماع ارکان میں دوسالہ منصوبہ بندی پربات کرتے ہوئے انہوں نے تمام ارکان سے درخواست کی کہ وہ اس منصوبہ بندی پر مکمل پابندی کے ساتھ عمل کرتے ہوئے جماعت اسلامی کو ایک بار پھر سابقہ مقام پر لائیں گے...