Administrator / Municipal Commissioner

Administrator / Municipal Commissioner

Share

Government Officer

19/01/2023

ڈی آئی جی حیدرآباد پیر محمد شاہ نے حیدرآباد میونسپل کارپوریشن اور میونسپل کمشنر فخر شاکر کا شکریہ ادا کیا۔
Fakhir Shakir

11/11/2022

محفل ذکر مصطفیﷺ میں حاجی فاخر شاکر میڈیا سے بات چیت کررہے ہیں۔

11/11/2022

ایڈمنسٹریٹر حیدرآباد فواد غفار سومرو اور میونسپل کمشنر حیدرآباد حاجی فاخر شاکر نعت خواں اور علمائے کرام میں شیلڈز اور شال کے تحائف پیش کررہے ہیں۔

11/11/2022

شہید ملت پارک میں منعقدہ محفل ذکر مصطفیﷺ میں حاجی فاخر شاکر شہر معززین کا استقبال اور میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کررہے ہیں۔

Photos from Administrator / Municipal Commissioner's post 11/11/2022

شہید ملت پارک میں بلدیہ اعلی حیدرآباد کی جانب سے عظیم الشان پرنور محفل ذکر مصطفیﷺ میں نعت خواں اور علمائے کرام خطاب کررہے ہیں۔

11/11/2022
08/11/2022

اہلیان حیدرآباد کو محفل ذکر مصطفی ﷺ میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔

Photos from Administrator / Municipal Commissioner's post 19/10/2022

ایڈمنسٹریٹر حیدرآباد فواد غفار سومرو میونسپل کمشنر فاخر شاکر کی ہدایت پر ڈائریکٹر اینٹی انکروچمنٹ منظور زرداری لطیف آباد و سٹی انچارجز اسٹاف اور پولیس کے ہمراہ لطیف آباد کے علاقوں سات نمبر مین روڈ مزدور چوک ناصر بریانی بروہی ہوٹل شمع تکہ آٹھ نمبر کلاتھ مارکیٹ اور اطرف میں کاراوئی کرتے ہوئے روڈ ایرے پر رکھے ٹھیلے پتھارے اور کاوئنٹر اپنی تحویل میں لے لیئے ڈائریکٹر منظور زرداری نے اس موقع پر کاروباری حضرات سے گذارش کی کہ وہ اپنی حدود میں رہتے ہوئے کاروبار کریں ہماری کوشش ہے کہ کسی کو بے روزگار نہ کیا جائے لیکن کاروباری حضرات بھی اپنی لیگک حدود میں رہتے ہوئے کاروبار کریں راہ چلنے والے لوگوں اور ٹریفک کی راوانی میں رکاوٹ نہ بنیں ورنہ سخت ترین کاراوئی کی جائے گی*

*جاری کردہ*
*میونسپل کارپوریشن نیوز*

05/10/2022

وقت اور دن کا تعین کرکے بہت جلد شروع ہوگا۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Hyderabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address

بلدیہ اعلی حیدر آباد، نزد سٹی پولیس سٹیشن
Hyderabad
71000