Sindh Solid Waste Management Board Hyderabad Division

Sindh Solid Waste Management Board Hyderabad Division

Share

Solid Waste

24/04/2024

24/02/2023

Sindh Solid Waste Management Board Hyderabad Division Cleanliness Activities in Qasimabad Zone of District Hyderabad.

Nisar Ahmed Soomro







18/02/2023

Awaz TV News Report
Green Hyderabad, Clean Hyderabad.
Coverage on the awareness drive in Hyderabad in collaboration with Sindh Solid Waste Management Board.






Photos from Sindh Solid Waste Management Board Hyderabad Division's post 18/02/2023

Solid Waste Management briefing to Cantonment Board Hyderabad, Environmental Awareness Walk & Plantation Drive.






11/02/2023

News report

sswmbhyd1



Photos from Sindh Solid Waste Management Board Hyderabad Division's post 09/02/2023

Dated: 09-02-23
ایم ڈی سالڈ ویسٹ کاقاسم آباد ضلع حیدرآباد کا تفصیلی دورہ، گھر سے کچرا ٹھانے اورلینڈ فل سائٹ تک منتقلی کے انتظامات کا معائنہ کیا، شہریوں کی شکایات کا بروقت ازالہ یقینی بنانے کی ہدایت

کراچی۔۔منیجنگ ڈائریکٹر سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ سید امتیاز علی شاہ نے قاسم آبادضلع حیدرآباد کا تفصیلی دورہ کیا اور صفائی کی صورتحال کا معائنہ کیا انہوں نے ایگزیکٹو ڈائریکٹر آپریشن نثار احمد سومرو اور ترکیہ کی کمپنی کے عہدیداران کے ہمراہ قاسم آباد میں نسیم نگر،ہیپی ہوم،واہ دھواں، بھٹائی نگر، المدار چوک ودیگرعلاقوں کا دورہ کرتے ہوئے کہا کہ صفائی کی صورتحال مزید بہتر بنائی جائے۔ انہوں نے دورے کے دوران علاقہ مکینوں سے بھی بات چیت کی اور صفائی کی کارکردگی کے بارے میں پوچھا، جس پر علاقہ مکینوں نے اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جس طرح صفائی کا کام جاری ہے وہ رکنا نہیں چاہئے۔علاقہ مکینوں نے سالڈ ویسٹ کی کارکردگی کو سراہا۔اس موقع پر ایم ڈی سالڈ ویسٹ نے یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ صفائی کے معیار کو مزید بہتر بنانے کے لئے اقدامات کئے جارہے ہیں اور جلد ہی حیدرآباد سٹی اور کوٹری میں بھی گھر گھر سے کچرا اٹھانے کا آغاز کردیا جائے گا۔انہوں نے متعلقہ افسران کو ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ کچرا اٹھانے کے مجموعی آپریشن کی کارکردگی مزیدبہتر بنانے کی ضرورت ہے۔ شہر کو صاف ستھرا کرکے شہریوں کو ریلیف فراہم کرنے کے لئے جلد از جلد اقدامات کریں اور شہریوں کی شکایات کا بروقت ازالہ یقینی بنائیں اس سلسلے میں دیگر اقدامات کرتے ہوئے عوامی آگاہی اور سہولت کی فراہمی کو ترجیح دیں۔

ڈپٹی ڈائریکٹرمیڈیا
ایس ایس ڈبلیو ایم بی





30/01/2023

SSWMB, Comments of residents of Qasimabad regarding sanitation work.

Dated 30-01-2022

Nisar Ahmed Soomro






Want your business to be the top-listed Government Service in Hyderabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address

B. 150, 149, Wali Bhai Park Unit No. 3 Latifabad
Hyderabad
71000