با ادب با نصیب 🌺🙏🏻
Voice Of Hyderabad
سوائے محبت کے جہاں کچھ بھی نہیں۔۔❤️
ایک شہر مشہور ہے حیدرآباد کے نام سے 💯
News And Paid Promotion Please Contact
Muhammad Imran 0322-3042696 Whatsup
سورج 🌞🌞بمقابلہ چاند🌜🌜
Stay Refreshed : Cold Water Sabeel Now Permanently Available at Makki Shah Road Hyderabad
Today Hyderabad sindh Weather Report
پاکستان نیوی کی جانب سے حیدرآباد میں جاب فئیر کے آخری دنوں کا آنکھوں دیکھا حال 👉
مِرے جنازے پہ رونے والو فریب میں ہو بغور دیکھو
مرا نہیں ہوں غمؐ نبیﷺ میں لباسِ ہستی بدل گیا ہوں
خضرت علامہ صوفی رضا محمد عباسی صاحب علیہ الرحمہ کی نماز جنازہ کے کچھ ایمان افروز مناظر
09/06/2026
خبر غم
استاد علماء شیخ حدیث حضرت علامہ مولانا صوفی رضا محمد عباسی صاحب کا رضا الہی سے انتقال ہو گیا ہے 😢
تمام احباب تین بار قل شریف پڑھ کر حصہ لے ثواب کر دیجیے
یہ غازی، یہ تیرے پُر اسرار بندے
جنہیں تُو نے بخشا ہے ذوقِ خدائی
دو نیم ان کی ٹھوکر سے صحرا و دریا
سمٹ کر پہاڑ ان کی ہیبت سے رائی
پاکستان نیوی میں روزگار کے شاندار مواقع 💯
پاکستان نیوی جاب فیئر ایکسپو بتاریخ 10جون بروزبدھ صبح 09 تا شام 05 بمقام این آئی سی سینٹر اولڈ کیمپس فاطمہ جناح روڈ حیدرآباد
Three Decades Of Enchantment With Master Rashid Gabbar
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Address
Hyderabad
71000
