08/01/2026
ISF Hyderabad Convention
10 January 2026, Time: 5pm
📍 Waris Palace Lawn Latifabad Unit 11
Chief Guest: Sohail Afridi CM KPK
join the struggle for betterment of PAKISTAN and youth of PAKISTAN.
08/01/2026
ISF Hyderabad Convention
10 January 2026, Time: 5pm
📍 Waris Palace Lawn Latifabad Unit 11
Chief Guest: Sohail Afridi CM KPK
پیپلزپارٹی کا چاہے کتنا پرانا میمبر ہو منسٹر ہو یا پارٹی ورکر وہ زرداری کے بیٹے کے سامنے بول نہیں سکتا ، سھیل آفریدی کا وزیر اعلی بننا انکے منہ پر تماچہ ہے
ہمیں گولیاں نا مارنا 🥺 ہم آپ کے اپنے لوگ ہیں 💔
ہم اس گندے نظام کو کسی صورت تسلیم نہیں کریں گے ۔۔۔۔!! کل کے جلسے میں ایک بار پھر جواب مل گیا ہوگا
25/07/2025
انصاف یوتھ ونگ ڈسٹرکٹ حیدرآباد کی کابینہ کا ، گزشتہ روز تعارفی اجلاس ہوا ۔۔۔!
جس میں ڈیویژن کے صدر غفار خان اور ہماری کابینہ کے صدر فہاد خان اور جنرل سیکرٹری فراز خان کے ساتھ یوتھ ونگ حیدرآباد کی تنظیم سازی اور آج کے ہونے والے جلسے پر مشاورت ہوئی ۔۔۔!!
انشاللہ جلد از جلد ہم ٹاؤنز کو فعال کرنے جارہے ہیں ۔۔!! ہر گلی کوچے میں تحریک انصاف کا نوجوان نمائندہ ہوگا اور اس گندے سسٹم کے گلے میں اٹکے رہے گے ۔۔۔!!
کسی صورت عمران خان اور انکا نطریہ مائنس نہیں ہونے دیا جائے گا 🦅
24/07/2025
تحریک انصاف ضلعی قیادت کی لطیف آباد یوتھ سیکریٹریٹ آمد ✌️
تحریک انصاف حیدرآباد کی ضلعی کابینہ کے معزز اراکین نے انصاف یوتھ ونگ حیدرآباد ریجن اور ضلعی کابینہ کے اراکین کو تنظیمی ذمہ داری ملنے پر مبارکباد پیش کی۔۔۔!!
یوتھ ونگ حیدرآباد ریجن کے صدر عبدالغفار خان نے حیدرآباد کے قائم مقام صدر اسامہ حفیظ خان اور جنرل سیکریٹری محسن گھمن کو کپتان شال کا تحفہ پیش کیا۔۔!!
پی ٹی آئی حیدرآباد کے ذمہ داران اسامہ حفیظ خان، محسن گھمن، راشد قریشی، نضیر خان، جاوید اقبال، کلیم احمد خانزادہ، ساجد درانی، اور عماد شیخ نے یوتھ ونگ حیدرآباد کے ذمہ داران کو سندھی اجرک کا تحفہ پیش کیا۔۔۔!!
تنظیمی امور ، جنرل ورکرز کنونشن اور ریلیز عمران خان مہم کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
اس موقع پر تنظیم کے دیگر ذمہ داران اور کارکنان بھی موجود تھے۔۔۔!!