21/09/2021
Bhittai Town MQM Pakistan Hyderabad Official.
MQM Pakistan Bhitai Town Sector Hyderabad District
21/09/2021
Tasub
06/09/2021
!
01/09/2021
*31 اگست 2021 بروز منگل* 🚧🚧🚧🚧🚧🚧🚧🚧
🇧🇬🇵🇰✌🇧🇬🇵🇰✌🇵🇰🇧🇬
*ایم کیو ایم پاکستان ڈسٹرکٹ حیدراباد کے ڈسٹرکٹ ممبر صابر بھٹی بھائی حق پرست رکن صوبائی اسمبلی ندیم احمد صدیقی بھائی نے افضال شاہ گراؤنڈ کا دورہ کیا اور*
"*سنوکر کلب"* *کا افتتاح کیا اور یونٹ نمبر 10 میں کھیلوں کے حوالے سے ترجیحات بنیادوں پر کام دیکھ کر بھٹائی ٹاؤن سیکٹر انچارج اکرم مغل و اراکین ٹاؤن کمیٹی کی کوششوں کو سراہا اور مزید اسپورٹس کی سرگرمیوں کو تیز کرنے کی ہدایات دیں اس موقع پر مختلف یوسیز کے یوسی انچارجز و ذمہ دارآن نے شرکت کی اور اہل علاقہ کی عوام نے بشمول اسپورٹس کے شعبے سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں نے ایم کیو ایم پاکستان کا شکریہ ادا کیا-* 🇵🇰🇧🇬✌

*31 اگست 2021 بروز منگل*
🚧🚧🚧🚧🚧🚧🚧🚧
🇧🇬🇵🇰✌🇧🇬🇵🇰✌🇵🇰🇧🇬
*ایم کیو ایم پاکستان ڈسٹرکٹ حیدراباد کے ڈسٹرکٹ ممبر صابر بھٹی بھائی حق پرست رکن صوبائی اسمبلی ندیم احمد صدیقی بھائی نے ڈائریکٹر پارکس کے ہمراہ افضال شاہ گراؤنڈ کا دورہ کیا اور*
*سنوکر کلب* *کا افتتاح کیا اور یونٹ نمبر 10 میں کھیلوں کے حوالے سے ترجیح بنیادوں پر کام دیکھ کر بھٹائی ٹاؤن سیکٹر انچارج اکرم مغل و اراکین ٹاؤن کمیٹی کی کوششوں کو سراہا اور مزید اسپورٹس کی سرگرمیوں کو تیز کرنے کی ہدایات دیں اس موقع پر مختلف یوسیز کے یوسی انچارجز و ذمہ دارآن نے شرکت کی اور اہل علاقہ کی عوام نے بشمول اسپورٹس کے شعبے سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں نے ایم کیو ایم پاکستان کا شکریہ ادا کیا-* 🇵🇰🇧🇬✌
Click here to claim your Sponsored Listing.