مئیر حیدرآباد کاشف علی شورو کے ویژن اور پاکستان پیپلز پارٹی کی عوام دوست پالیسی کے تحت پی ایس 63، یونین کونسل 118 کے وارڈز میں مچھر اسپرے کروایا گیا۔
یہ اقدام پیپلز پارٹی کی رہنماء سیدہ ہما ء نقوی کی ہدایت پر مکمل کیا گیا۔
اس مہم کے ذریعے شہریوں کی شکایات کا ازالہ ہوگا اور مچھروں سے پھیلنے والی بیماریوں سے مؤثر ریلیف ملے گا اور مسجد اور امام بارگاہ کے اطراف میں مجالس اور نماز و تراویع کے لیے بھی کارآمد ہوگا۔
خدمت ہمارا عزم ہے، اور عوامی مسائل کے حل کے لیے یہ سلسلہ جاری رہے گا
🇱🇾
media cell ppp digital media coordinator syeda huma naqvi ps63
Political
This is PPP🇱🇾
Ps63❤️💚🖤
میئر حیدرآباد کاشف علی شورو نے لطیف آباد میں مختلف سیاسی جماعتوں، بشمول PTI، MQM اور دیگر جماعتوں کے سابق یونٹ و سیکٹر انچارجز، کارکنان اور آفس بیئررز کو پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کے موقع پر خوش آمدید کہا۔
اس موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما ء محترمہ ہماء نقوی بھی موجود تھی، جنہوں نے اس شمولیت کے عمل کو کامیابی سے ممکن بنایا۔ نئے شامل ہونے والے کارکنان نے پارٹی قیادت، خصوصاً چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری، صدر پاکستان آصف علی زرداری، ادی فریال ٹالپور صاحبہ پر اعتماد کا اظہار کیا اور میئر حیدرآباد کاشف علی شورو کی شہر میں جاری ترقیاتی منصوبوں اور عوامی خدمات کی تعریف کی۔
میئر حیدرآباد نے انہیں پارٹی میں خوش آمدید کہتے ہوئے یقین دہانی کرائی کہ انشاء اللہ ہم سب مل کر حیدرآباد کی ترقی، خوشحالی اور عوامی فلاح کے لیے بھرپور اقدامات جاری رکھیں گے
✌🇱🇾♥️
26/02/2026
مئیر حیدرآباد کاشف شورو صاحب کے ویژن کے تحت پاکستان پیپلز پارٹی کی ڈیجیٹل میڈیا کورڈینیٹر سیدہ ہما نقوی و ٹیم کی کیمپ آفس میں ایس ڈی اوز سے ملاقات۔
اس میں لطیف آباد کے سیوریج اور اوور فلو کے مسائل اور پمپنگ اسٹیشن کے حوالے سے تفصیلی گفتگو ہوئ۔
لطیف آباد کی عوام کے مسائل حل کرنا ہمارا ویژن ہے ۔
🇱🇾
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Hyderabad
0555
