Vote For Employees

Vote For Employees

Share

yeah group mulazmen ke falah ke lai banaya gaya hee work for government employees

21/05/2024
Photos from Vote For Employees's post 21/05/2024
Photos from Vote For Employees's post 22/03/2023

ایپکا لائیو اسٹاک ونگ سندھ میٹنگ ہوئے جس میں ملازمین کے مسائل حل کرنے کے لئے کمیٹیاں بنائین گئیں جن کہ نوٹیفیکشن جلد جاری کیا جائیگا

Photos from Vote For Employees's post 15/02/2023

ڈاکٹر نظیر حسین کلھوڑو صاحب کو پریزیڈنٹ پاکستان وٹنری میڈیکل کائونسل بننے پر ایپکا سندھ کے صدر منور علی شاہ اور ایپکا لائیو اسٹاک ونگ سندھ کے عھدیداران سید سلمان شاہ ، اسلم لاشاری ، سید مھدی شاہ، عبدالعزیز سومرو عبدالغنی پیرزادہ ، اور دوست مبارکباد دیتی ہوئے پھولوں کے ہار پہناتے ہوئے

06/02/2023

آج آل پاکستان کلرکس ایسوسیئشن کے طرف سے لائیو اسٹاک پولٹری ڈپارٹمنٹ کے ملازمین کے ایک میٹنگ حیدرآباد کلب میں ایپکا سندھ کے صدر منور علی شاہ کے سربراہی میں ہوئے میٹنگ میں پوری سندھ سے کلرک اور چھوٹا اسٹاف شریک ہوئا جس میں اعلان کیا گیا کہ ملازمین کو لائیو اسٹاک ڈپارٹمنٹ میں مظبوط کیا جائیگا گا اور ملازمین کے ساتھ زیادتی ہرگز برداشت نہیں ہوگے میٹینگ میں متفقہ رائے سے ایپکا لائیو اسٹاک ونگ سندھ کے عھدیداران الیکٹ کئے گئیں عبد الستار سومرو کو چیئرمین ، عابد حسین لاکھیر کو سینیئر وائس چیئرمین ، عبدالعزیز سومرو کو وائیس چیئرمین ، دین محمد خاصخیلی کو ڈپٹی وائیس چیئرمین ، نثار سومرو کو صدر احمد علی ڈاھری کو سینیئر وائس پریذیڈنٹ 1 ولی محمد عباسی کو سینیئر وائس پریزیڈنٹ 2 محمد بچل میتلو وائس پریذیڈنٹ 3 امیر بخش لغاری کو سینیئر وائس پریذیڈنٹ 4 عبدالرشید کندھر کو وائس پریذیڈنٹ 5 محمد جمیل بلوچ کو جونیئر وائیس پریذیڈنٹ 1 عبدالجبار سومرو کو جونیئر وائیس پریذیڈنٹ 2 محمد اسلم شیخ کو جونیئر وائیس پریذیڈنٹ 3 ربڈنو چانڈیو جونیئر وائیس پریذیڈنٹ 4 ارشاد سینیئر وائس پریذیڈنٹ 5 محمد اسلم لاشاری جنرل سیکریٹری راجا مشتاق سومرو ایڈیشنل جنرل سیکریٹری 1 عاشق عبدلمجید کلھوڑو ایڈیشنل جنرل سیکریٹری 2 غلام حسین جھتیال جوانٹ سیکریٹری عبدالحمید ڈاوچ ڈپٹی جنرل سیکریٹری 1 عبدالغنی پیرزادہ ڈپٹی جنرل سیکریٹری 2 توفیق احمد ڈپٹی جنرل سیکریٹری 3 عبدالرزاق برڑو ڈپٹی جنرل سیکریٹری 4 فنانس سیکریٹری کاظم علی ناھیوں ایڈیشنل فنانس سیکریٹری وقار جتوئی فھیم سومرو انفارمیشن سیکریٹری زوھیب شاہ کو آرڈینیشن سیکریٹری طارق جونیجو آفیس سیکریٹری مقرر کیا گیا جلد مرکز ایپکا پاکستان نوٹیفکیشن جاری کریگے میٹنگ کے کامیابی پر لائیو اسٹاک کے ملازمین کو مبارکباد پیش کرتے ہیں

Photos from Vote For Employees's post 06/02/2023

Want your business to be the top-listed Government Service in Hyderabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Quarter No B 77 Old Wahdet Coloney East Wing Near Utility Store Hyderabad
Hyderabad
71000