10/04/2026
حیدرآباد | 09 اپریل 2026
میئر حیدرآباد کاشف علی شورو نے میونسپل کمشنر ظہور احمد لکھن ٹاؤن چیئرمینز اور پیپلز پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ پیپلز پارٹی کلچرل ونگ ضلع حیدرآباد کے جنرل سیکریٹری فیاض کلیار کی رہائشگاہ پر جاکر انکی عیادت کی پھولوں کا گلدستہ پیش کیا اور جلد صحتیابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا
فیاض کلہیار نے آمد پر شکریہ ادا کیا
04/04/2026
خدا کرے ہمیشہ قائم رہے۔۔ اک تو اور اک مسکرانا تیرا
04/04/2026
چیئرمین Bilawal Bhutto Zardari کے ویژن اور میئر Kashif Ali Shoro کی ہدایت پر PS-63 مدینہ پمپنگ اسٹیشن پر 250KV جنریٹر نصب۔
یونٹ 11 اور اطراف کو ریلیف، لوڈشیڈنگ میں پانی اوور فلو نہیں ہوگا۔
03/04/2026
میئر کاشف علی شورو کی ہدایات پر سیدہ ہما نقوی نے حلقہ PS-63 کے مختلف علاقوں کا دورہ کیاانہوں نے نکاسیٔ آب کے نظام کا جائزہ لے کر عملے کو فوری اقدامات کی ہدایت دی جبکہ شہریوں کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔