شکر الحمدللہ والینٹری جھتیال ویلفیئر فاؤنڈیشن آف پاکستان کی طرف سے، ایک اور بڑی کامیابی, ہم سب کو مبارک ہو، یہ کامیابی ان کی بھی ہے جنہوں نے یہ عظیم کام سر انجام دیا، اللہ اس کام کے لیئے جسے منتخب کرے، ہر کسی کے بس کی بات نہیں، جھتیال برادری کی تاریخ میں پہلی بار آنے والی جھتیال ایمبولینس وین سروس جو غریب اور مصیبت زدہ لوگوں کے کام آئے گی۔ (مزید کام جاری ہیں)
Jhatial
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jhatial, Social service, Al-Fateh town near filter plant, Opposite Jeejal Mau Nursing Institute M. B Shora village, Hyderabad.
جھتیال پیج صرف برادری کے لوگوں کے لیئے مختص نہیں، یہ پیج ہم سب کا ہے، اس پیج پے ہم پاکستان سمیت دنیا بھر کی جانکاری رکھیں گے، اور اپنے علم شعور کو دنیا کے سامنے لائیں گے، اس لیئے سب کو گذارش ہے اس پیج کو لائیک کرو اور شیئر کرو۔ #help
04/01/2026
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Hyderabad
72200
