Crane Party Hyderabad

Crane Party Hyderabad

Share

Official Page Of Crane Party District Hyderabad

11/06/2026

آخری آرام گاہ😥

11/06/2026

مکمل مناظر📸
نمازِ جنازہ ❤️‍🔥
شیخُ الحدیث والتفسیر اُستاذالاساتذہ محافظِ ناموسِ رسالتﷺ داعی فکرِ رضا پیکرِ اخلاص و محبت عالمِ نبیل فاضلِ جلیل صوفئ باصفاء سائیں صوفی رضا محمد عبّاسی(نُوَّرَ اللّٰهُ وَمَرْقَدَهُ) "سرپرستِ اعلیٰ کرین پارٹی ضلع حیدرآباد"

10/06/2026

⚫ اعلانِ سوئم ⚫

شیخ الحدیث حضرت علامہ صوفی رضا محمد عباسیؒ
کے ایصالِ ثواب کے لیے قرآن خوانی و نعت و بیانات

12 جون - جمعہ المبارک
بعد نماز جمعہ 2:30 بجے
مصری شاہ مسجد، 3 نمبر تالاب، حیدرآباد

09/06/2026

ہمارے سائیں صوفی صاحب جو کہ کئی دن سے ایشین ہسپتال ICU میں ہیں،
ان کے لیے شہنشاہ حیدرآباد سیدنا سخی عبد الوہاب شاہ جیلانی کی مزار شریف پر
*خصوصی ختم قادریہ شریف* کا ورد اور دعا کی گئی۔

اولیاء اللہ کے در پر فریاد رکھ دی ہے۔
اب شفاء دینا اللہ کے ہاتھ ہے۔

تمام احباب سے گزارش:
آپ بھی دل سے "یا غوث الاعظم دستگیر" پڑھ کر
دعا میں شامل ہو جائیں۔

08/06/2026

🤲 التجائے دعا برائے صحتجبلِ استقامت، شیخ الحدیث، صوفی باصفا، استاذ العلماء حضرت علامہ صوفی رضا محمد عباسی صاحب (سرپرستِ اعلیٰ تحریکِ لب۔یک پاکستان ضلع حیدرآباد) شدید علالت کے باعث گزشتہ ایک ہفتے سے ایشین ہسپتال کے آئی سی یو (ICU) میں داخل ہیں اور ڈاکٹرز کے مطابق ان کی حالت تشویشناک ہے۔آپ سب سے مخلصانہ اپیل ہے کہ علامہ صاحب کی جلد اور مکمل صحت یابی کے لیے خصوصی دعا کریں۔ ان کی تندرستی کے لیے ایک مرتبہ "یَاشَافِی یَاکَافِی" پڑھ کر الہیٰ حضور میں التجا کریں۔اللہ تعالیٰ اپنے حبیبِ پاک ﷺ کے صدقے علامہ صاحب کو صحتِ کاملہ عطا فرمائے اور ان کا سایہ ہم پر سلامت رکھے۔ آمین بجاہ النبی الامین ﷺ۔

Request to Facebook Community
Please don't remove this content

06/06/2026

ایک بندے کو چھوڑ کر باقی سارے پاکستانی عوام ہی غدار ہے؟

06/06/2026

جو بھی پاکستان میں حقوق مانگتا ہے وہ راء ایجنٹ بن جاتا ہے

05/06/2026

*34 جمعے گزر گئے...*
*1200 نمازیں نہیں ہوئیں...*
*مسجد رحمت اللعالمین کا دروازہ آج بھی سیل ہے 🔒*

اللہ کے گھر سے بڑھ کر کوئی حرمت نہیں۔
جمعہ کی اذان ہوتی ہے، لیکن سجدے نہیں ہوتے۔

پنجاب حکومت! جواب دو۔
مسلمانو! اب خاموشی توڑو۔

یہ ویڈیو شیئر کریں۔ ہر مسلمان تک پہنچائیں۔
آج ہم چپ رہے تو کل ہماری مسجد بھی بند ہو جائے گی۔

* *
* *
* *

Want your business to be the top-listed Government Service in Hyderabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Allah Wala Chowk Near Gull Khan Petrol Pump Hirabad
Hyderabad