12/05/2026
اقرار الحسن نے یہ سوال اٹھایا ہے کہ آئی ایم ایف نے عام شہریوں پر سخت معاشی شرائط عائد کرتے ہوئے، جرنیلوں کے مبینہ شاہانہ طرزِ زندگی پر کبھی حدود کیوں نہیں لگائی ہیں؟
ان ریمارکس نے سوشل میڈیا اور سیاسی حلقوں میں ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے، جہاں صارفین پاکستان کے موجودہ معاشی چیلنجز کے دوران معاشی اصلاحات، کفایت شعاری، ٹیکسوں کے نظام اور احتساب کے معاملات پر تبادلہ خیال کر رہے ہیں۔
پاکستان میں آئی ایم ایف کے معاہدوں، ریاستی اخراجات اور اداروں کے احتساب سے متعلق عوامی گفتگو انتہائی حساس اور سیاسی طور پر گرم موضوعات رہے ہیں۔
اعلانِ دستبرداری: یہ مواد محض معلومات اور صحافتی مقصد کے لیے شیئر کیا گیا ہے، جو ایک رپورٹ شدہ رائے اور سیاسی نقطہ نظر کی عکاسی کرتا ہے۔ معاشی اور سیاسی تشریحات مختلف نقطہ نظر کی بنیاد پر مختلف ہو سکتی ہیں۔
#جدوجہد
Iqrar Ul Hassan
Sanaullah Khan.
Awaam Raaj Tehreek Hyderabad
12/05/2026
انقلاب اُس دن آئے گا جس دن سرمایہ داروں اور جاگیرداروں کی بجائے مزدوروں اور کسانوں کی اولادیں حکومت میں آئیں گی۔ انقلاب اُس دن آئے گا جس دن مریم کی جگہ کسی ریڑھی والی کی بیٹی حکومت میں آئے گی۔۔۔ عوام راج تحریک اسی انقلاب کی کوشش کر رہی ہے۔ آپ اس تحریک کا حصہ بننا چاہیں تو عوام راج کی ویب سائٹ پر رجسٹریشن کریں۔
09/05/2026
بدترین دھاندلی کے نتیجے میں مسلط کی گئی شہباز حکومت اسٹیبلشمنٹ اور امریکی آشیرباد کی بجائے اگر عوامی مینڈیٹ سے چل رہی ہوتی تو یہ عوام کا کچھ خیال بھی کرتی۔۔۔ یہ جانتے ہیں کہ نہ یہ عوام کے ووٹ سے آئے اور نہ انہیں عوام اُتار سکتی ہے سو پٹرول کی قیمتیں بڑھانے سمیت کوئی بھی ظالمانہ فیصلہ کریں، کوئی ان کا کیا بگاڑ لے گا؟
عام آدمی کی زندگی اجیرن بنانے والے ان حکمرانوں کو خدا غارت کرے 🤲
09/05/2026
پاکستان کی اٹھہتر سال کی تاریخ میں ہر ایک نے آ کر کہا کہ مجھے لیڈر بناؤ، میں یہ کر کے دکھاؤں گا، مجھے وزیراعظم بناؤ تو میں یہ تبدیل کروں گا لیکن پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار کوئی آ کر کہہ رہا ہے کہ تم لیڈر بنو گے تو انقلاب آئے گا، تم وزیراعظم بنو گے تو پاکستان بدلے گا۔۔۔ پہلی بار کوئی یہ کہہ رہا ہے کہ میں تمہیں لیڈر بنانا چاہتا ہوں، میں تمہیں وزیر اعظم کی کرسی پر دیکھنا چاہتا ہوں۔ اور یہ کہنے والا شخص اللہ اور اس کے رسول ﷺ کو گواہ بنا کر کہہ رہا ہے کہ زندگی میں کبھی کوئی عہدہ نہیں لوں گا۔۔۔ اس شخص کے لیے نہیں، اپنے لیے اس تحریک کا حصہ بنو۔
Iqrar Ul Hassan
Abdullah Sarki
Awaam Raaj Tehreek Hyderabad
08/05/2026
حق اور سچ کی راہ پر چلنے والوں کے لیے منزل دور نہیں۔ "اب راج کرے گی خلقِ خدا" صرف ایک نعرہ نہیں بلکہ ہمارا پختہ ایمان ہے۔ اللہ ہمیں اس عزم پر قائم رکھے۔
#جدوجہد #عزم #امیدوار
Iqrar Ul Hassan
Sanaullah Khan.
Awaam Raaj Tehreek Hyderabad
07/05/2026
“اختلاف جمہوریت کا حسن ہے… مگر مقصد ایک ہونا چاہیے!”
اگر ہم واقعی تبدیلی چاہتے ہیں تو ذاتی اختلافات سے اوپر اٹھنا ہوگا۔
یہ وقت ہے کہ ہم سب مل کر ایک ایسا نظام بنائیں
جہاں فیصلے عوام کے ہوں، اختیار عوام کا ہو، اور راج بھی عوام کا ہو۔
آئیں… خود آگے بڑھیں اور عوام راج تحریک کو مضبوط کریں! ✊🔥
Iqrar Ul Hassan
Awaam Raaj Tehreek Hyderabad
05/05/2026
بدلیں گے نظام لوگ
عام لوگ، عام لوگ
Awaam Raaj Tehreek Hyderabad
05/05/2026
بدلیں گے نظام لوگ
عام لوگ، عام لوگ
Awaam Raaj Tehreek Hyderabad