14/11/2014
General Worker Ijlaas Sector "G" Hyderabad Zone.
MQM the third Largest Political Party of Pakistan created this Knowledge-base and Information Archives Online Edition
Altaf Hussain completed his Bachelor of Science from Islamia Science College (Karachi) in 1974, and Bachelor of Pharmacy in 1979 from the University of Karachi. He began his career as a trainee at Karachi’s Seventh Day Adventist Hospital. He also worked simultaneously for a multi-national pharmaceutical company. Between 1970 and 1971, Altaf Hussain joined the National Service Cadet Scheme. Soon af
14/11/2014
General Worker Ijlaas Sector "G" Hyderabad Zone.
11/11/2014
03/11/2014
Unit Incharge Ishtiaq Bhai With Karkunan Working on Latifabad Juloss. Unit 5-B Sector G Latifabad, Hyderabad.
Naaaaaaara-EEEEEEEEEEEEE-ALTAF.
کل پریس کلب پر گُستاخ رسول صلی علیہ والہ وسلم خورشید شاہ کے خلاف احتجاجی مُظاہرہ ہے تمام ساتھی ہمدرد اور کارکُنان شرکت کریں. 01:30 بجے یونٹ فائیو بی آجائے۔ یونٹ فاہیو بی حیدرآباد زون.
Aaaj Kay Youm-E-Siyah Per Tamam Sathio, Hamdard'on Ko QET Altaf Hussain Bhai Ki Janib Se Mubarakbad Or Khiraj-E-Tehseen.
Unit 5-B Sector G Hyderabad Zone.
26/10/2014
کراچی/حیدرآباد: ایم کیو ایم کی جانب سے پیپلز پارٹی رہنما اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کے بیان کے خلاف ملک بھر میں یوم سیاہ منایا جارہا ہے۔ ٹرانسپورٹ معمول سے کم، کاروبار بند اور جامعات میں ہو نے والے تمام داخلہ ٹیسٹ بھی ملتوی کردیئے گئے ہیں۔
جس کو اُردو بولنا نہیں آتی۔ وہ پی پی پی کے جلسے میں اردو بول رہا تھا۔ اور جن کو اُردو سمجھ نہیں آتی وہ سُن رہے تھے.
ایم کیو ایم کا آج رات 12 بجے ہنگامی کانفرنس کا اعلان.
یونٹ فائیو بی سیکٹر جی حیدرآباد زون.
Khursheed Shah Kay Biyan: MQM Ne Kal Sunday Ko Youm-E-Siyah Manane Ka Elaan Kar Kay Karoobar Band Rakhnay Ki Appeal Kardi. Unit 5-B Sector G Hyderabad Zone.
محاجروں کی نئی نسل اُس وقت کا اندازا نہیں کر سکتی۔ جب اردو بولنا ہی جرم تھا، یونیورسٹیس اور کالجیز میں محاجروں کو چن چن کے مارا جاتا تھا،اُن کے میرٹ پر ڈاکا ڈالا جاتا تھا، گورنمنٹ جاب محاجروں پر حرام تھی، ایم کیو ایم کی جدو د جہد نے اردو بولنے والوں کو اُن مشکل حالات سے نکالا ایم کیو ایم کی اس جدوجہد میں ہزاروں کارکن اور ہمدردوں کا خون شامل ہے، آج کی (محاجر) نئی نسل پی ٹی آئی یا کسی اور دوسری جماعت کو سپورٹ کرنا چہاتی ہے تو شوق سے کرے، یہ یاد رکھنا کے ایم کیو ایم کی چھت کے بغیر محاجر پھر اُسی دور میں شامل ہوجائے گا، جہاں سے ہم بہت مشکل سے نکلے تھے، محاجر نسل کو اُس وقت ایم کیو ایم بہت یاد آئے گی۔
جاگ محاجر جاگ جاگ محاجر جاگ
یونٹ 5 بی سیکٹر جی حیدرآباد زرن۔