06/09/2025
نبیوں کے ناموں میں نام محمدﷺ
عیاں کر رہا ہے مقام محمدﷺ
جہاں سر جھکے وہ مقام خدا ہے
جھاں دل جھکے وہ مقام محمدﷺ
بانیان پاکستان کی اولاد، احمر احمد شیخ المعروف احمد سنار ۔
06/09/2025
نبیوں کے ناموں میں نام محمدﷺ
عیاں کر رہا ہے مقام محمدﷺ
جہاں سر جھکے وہ مقام خدا ہے
جھاں دل جھکے وہ مقام محمدﷺ